empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

انسٹا فاریکس ٹی وی | انسٹا فاریکس کے ساتھ جغرافیہ

loader

ڈھاکہ

دُنیا کے گنجان آباد ملک کے درالخلافہ میں خوش آمدید- ڈھاکہ گزر بسر کرنے کے لئے سخت حالات رکھتا ہے - یہاں کے رہائشی کم و بیش انہی مسائل کا سامنا کرتے ہیں جو کہ کسی ایک بڑے میٹرو پولیٹن شہر میں ہو سکتے ہیں اور وہ اپنی ذات کے حفاظت کے لئے متفکر ہیں - معاشی طور پر سرگرم آبادی کے لئے ایک مناسب ذریعہ معاش کا حصول مشکل امر بن گیا ہے لہذا مقامی آبادی کو تپتی دھوپ میں اپنے کئے ایک مناسب ذریعہ تلاش کرنا ہوتا ہے - بلند حوصلوں کے مالک افراد اپنے لئے مناسب راہ تلاش کر پاتے ہیں - انسٹا فاریکس گروپ کا نمائندہ گروہ بنگلہ دیشں میں اس مقصد کے تحت آیا تھا عوام الناس کو بہبود اور معاشی خوش حالی کے لئے آگہی فراہم کرسکے - ہمیں یہ امید ہے کہ انسٹا فاریکس بنگلہ دیش میں معاشی آگہی اور آذاری کے لئے شعور کو بیدار کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا اور بہت سے لوگ اس کارواں میں شامل ہوتے ہوئے اس کی شناخت بنیں گے

چی سی ناو

مال دووا کے دارلخلافہ اور ایک بڑے شہر ہونے کے حوالے سے چی سی ناو مال دووا کے شہریوں کے لئے خاصا پُر کشش ہو گیا ہے - روم کی طرح یہ شہر بھی سات پہاڑوں اور دریائے بک کے کنارے گزشتہ 600 سالوں سے آباد ہو رہا ہے - بک مال دووا میں بُل کے خاصا قریب ہے ہم یہ خیال کرسکتے ہیں یہاں کے مقامی افراد اضآفہ کے رجحان میں تجارت کو فوقیت دیں گے - آج کل چی سی ناو کے شہری بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ کے فوائد سے مکمل طور پر فائدہ حاصل کرنے کے لئے دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں لہذا انہوں نے انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد کی گئی سالانہ کانفرنس میں خاصی دلچسپی ظاہر کی ہے

سینٹ - پیڑزبرگ

سینٹ پیٹرزبرگ کے کاروباری حیثیت کے پیش نظر رکھتے ہوئے انسٹا فاریکس نے اپنی سالانہ کانفرنس کا انعقاد یہاں کیا ہے جو کہ پارٹنر ، تاجران اور نئے تاجران کے لئے منعقد کی گئی - یہ کانفرنس سینٹ پیٹرز برگ کے ایک معروف ہوٹل میریٹ رینایسنز میں منعقد کی گئی - روایتی اعتبار سے اس کانفرنس میں کرنسی تجارت کے چیدہ چیدہ عنوانات یا مسائل کے علاوہ فاریکس مارکیٹ میں موجود مواقعوں پر بھی گفتگو کی گئی

بنکاک

بنکاک تھائی لینڈ کا دالخلافہ ہے اور یہ ہزاروں چھوٹے بڑے انٹرپرائسز سے ساتھ ملک کے بڑے شہروں میں شمار ہوتا ہے اس کی آبادی 15 ملین ہے- اکنامک گروتھ کے ریٹ اور عمدہ معیار زندگی نے اسے بڑے فنانشل مرکز اور عالمی کاروباری برادری کے لئے نگاہ کا محور بنا دیا ہے آج بنکاک کو اس کے مینوفکچرنگ سیکٹر ، سیاحت ، کاروبار اور دوسرے معاشی سیکٹرز نے سنگاپور ، اور ہانگ کانگ کے مقابلہ میں لا کھڑا کیا ہے – بنکاک بزنس میٹنگز اور انویسٹمنٹ کی کانفرنس کرنے کے لئے اہم اور بہترین جگہ ہے – اسی وجہ سے انسٹا فاریکس کے تھائی لینڈ کے دالخلافہ میں بہت سے تجارتی مراکز ہیں جو کہ اس منفرد شہر کے سینکٹروں تاجران کے لئے اہمیت کا حامل ہے

ہانگ کانگ

جدید ہانگ کانگ ایشیاء کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے – کم ٹیکسوں کے نظام کی بدولت یہ دُنیاء میں ایک منفرد معاشی سسٹم رکھتا ہے – حکومت کا ایک کی معیشت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور اسی بنا پر جہاں یہ کاروبار کے آغاذ کے حوالے سے ایک بہترین جگہ ہوسکتی ہے وہیں یہ فاریکس کی تجارت کے حوالےسے بھی اہمیت کا حامل ہے ایشیاء کہ بڑے اور درمیانی درجہ کے کاروبار کے مرکز کے طور یہ ایشیاء کا ایک بڑا تجارتی مرکز ہے اس فاریکس کمینی نے ایشیاء کے اس بڑے تجارتی مرکز کا دورہ کیا اور اس حوالےسے آپ کو ایک رپورٹ پیش کی

کیوو

جدید کیوو یوکرائن کا اہم تنظیمی ، ثقافتی اور معاشی مرکز ہے یہ یورپ کے بڑی شہروں میں سے ایک ہے جو کہ ایک معاشی حب کی خصوصیات رکھتا ہے تقریبا 250 بین الاقوامی اور مقامی بنک یوکرائن میں کام کررہے ہین جن میں 100 کیو کے شہر میں کام کررہے ہیں اس کے علاوہ بہت سی انشورنش کمپنیاں ، کنسلٹنگ اور کلیرنگ فرمز ، سٹاک ایکسینج اور انسویسٹمٹ فنڈز اس شہر میں کام کررہے ہیں – کیو شو ایف ایکس ورلڈ نامی پروگرام کے انعقاد کا ایک اہم مرکز ہے – سال 2012 میں انسٹا فاریکس کمپنی شو ایف ایکس ورلڈ کا اہم حصہ رہا تھا

سنگاپور

سنگاپور ایک ایساء شہر ہے کہ جس کی معیشت اپنے عروج اور معاشی نظام اپنی بلندیوں کو چھوتا ہوا دیکھائی دیتا ہے جس کی وجہ اس کا کامیاب لیگل ٹیکس سسٹم اور دنیاء کی سب سے بڑی جی ڈی پی کا ہونا ہے – یہ ان بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ ہے کہ یہ جنوب مشرقی ایشیاء کا ایک شاندار معاشی مرکز ہونے کی وجہ سے یہ وہ بہترین جگہ ہے کہ جہاں کامیاب معاشی میٹنگز کا انعقاد کیا جاسکتا ہے – سنگاپور فنانس اور انویسٹمنٹ ایکسپو 2012 کی پرزنٹیشن اور سنگاپور کی کامیابی کے کلیہ کے حوالے سے تحقیق انسٹا فاریکس گروپ ٹی کو اس اہم تجارتی مرکز کی جانب کھینچ لائی

کوالمپور – ملائشیاء کا معاشی مرکز

آج بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کے دُنیا بھر مین 200 سے ذائد رابطہ دفاتر ہیں جس میں سے ایک کوالالمپور ملائشیاء میں ہے جو کہ ملائشیاء کا دالخلافہ ہے – کمپنی کا شاندار دفتر دنیا کے معروف 450 میٹر بلند جڑواں ٹاوورز پیٹرو ناس کی چالیسوں منزل پر واقع ہے – یہ ٹاورر ملائشیاء کا ایک اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے آپ انسٹا فاریکس ٹیم کے دورہ کے حوالے سے رپورٹ دیکھ سکتے ہیں

سپین

انسٹا فاریک کمپنی کی سفیر ائی لوونا کروسٹا کامیابی کے ساتھ سپین کی باسکٹ بال ٹیم آئیونڈا کے ساتھ کھیل رہی ہیں – انہوں نے انسٹا فاریکس ٹی وی کی ٹیم کو سالامانکا میں مدعو کیا تاکہ سپین کی چیمپین شپ کا فائنل مقابلہ دیکھ سکیں – مزید یہ کہ باسٹک بال کی گیم جو کہ آئی لونا نے جیت لی تھی کہ علاوہ سلامانکا کے تارِیخی مقامات کا دورہ کیا جن میں یورپین یونیورسٹی بھی شامل ہے جہاں کرونٹس ، کادرین اور لوپ دی ویگا جیسے عظیم لوگ پڑھتے تھے – انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کے نے سپین کی تنظیم نو کے محلات اور چرچوں کا بھی دورہ کیا

ماسکو

ایکس ایشیاء میں حصہ لیا جس میں اس نے اپنی فانشل سہولیات کو جہاں متعارف کروایا وہاں اس نے مس انسٹا ایشیاء کے فاتح کو انعام بھی دیا – اس کے علاوہ شرکاء کے مابین اہم انعامات کی قرعہ انداز بھی کی گئی – اس دوران انسٹا فاریکس کے سئنیر بزنس ڈیولپمنٹ مینجر نے اسنتا فاریکس ٹی کو ایک انٹرویوو بھی دیا جس میں کمپنی کے روس میں کاروبار کے حوالے سے بتایا گیا

دوہزار بارہ کی ڈکار ریلی کے دوران ریوڈی جانیریو کی فلم

ڈکار ریلی دوہزار کے دوران انسٹا فاریکس نے برازیل کے دورہ کا فیصلہ کیا اور خصوصی طور پر ریوڈی جانیریو جو کہ لاطینی امریکہ کا ایک اہم کاروباری مرکزہے۔یہاں انسٹا فاریکس کا ایک رابطہ دفتر بھی ہے۔یہ موقع نئے سال کی آمد کا موقع بھی تھا جو کہ کمپنی کے دفتر کی جانب سے برازیلین اقدار کے مطاق منایا گیا ۔وہ ساحل پر سفید پھول پھینکتے ہیں ۔جس کامطلب آنے والے سال کی کامیابی سے لیا جاتاہے۔

جنوبی امریکہ میں ڈکار ریلی برائے دوہزار بارہ

انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم نے ایگوزا فال کا دورہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ مشہور برڈپارک کا بھی دورہ کیا ۔انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا آفیشل سپانسر تھا ۔جنہوں نے ڈکارریلی میں حصہ لیا۔آئیے ہمارے ساتھ قدرتی مناظر کا لطف اٹھائیں۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیوں ایگوزا فال کو دنیا کا عجوبہ کہا جاتا ہے۔

ابوظہبی

متحدہ عرب امارات سے مراد وہ علاقہ لیا جاتا ہے کہ جہاں کو ئی بھی ناممکن خیال نہیں کی جاتی اور خصوصا اس کا مرکز ابوظہبی تو تخیلات کا مرکز جانا جا تاہے۔یہاں مو جو د اعلی شان عمارات اپنی مثال آپ ہیں ان کو دیکھتے ہو ئے یہ گمان کرنا بھی مشکل لگتا ہے کہ یہاں نصف صدی پہلے یہاں کے کسی فرد کو بجلی اور پانی کی لائنوں کا کو ئی تصور نہیں تھا۔آج تیل کی بلند قیمتوں نے یہاں کی معاشی صورتحال یکسر تبدیل کر دی ہے۔آج ابو ظہبی ایک اہم معاشی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔دوہزار گیارہ میں اسی زمین پر انسٹا فاریکس نے بہترین رٹیل بروکر کااعزاز جیتا تھا

دبئی

بلند وبالا عمارتوں کا ایک جال اور شاہراوں کا ایک جال نام ہے ایک عظیم والشان شہر دبئی کا جو کہ متحدہ عرب امارات کا ایک اہم انتظامی اور معاشی مرکز ہے۔انسٹا فاریکس نے اسی مرکز کے صارفین کی اسلامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہو ئے سواپ فری اکاؤنٹ متعارف کروایا ہے
مزید یہ کہ یہ دنیا میں سونے کی تجارت کا ایک ہم مرکز بھی ہے۔مشہور سو نا بازار ایک ہزار سے دکانیں اپنے اندر سموئے ہے۔یہاں زیور ٹیکں فری ہے۔سونے کا شہر اپنی ہزاروں سالہ تاریخ کی بدولت ایک اہم تجارتی مرکزہے۔

لندن

عالمی فنانس ایوارڈ کے لئے برطانوی جریدے عالمی معاش نے انسٹافاریکس کو بہترین بر وکر برائے ایشیا ء کے اعزاز سے نوازا۔یہ انسٹا فاریکس کے لئے مسلسل تیسرا اعزاز ہے۔اس شوکی جھلکیاں دیکھیں اور لند ن کا نظارہ کریں۔

چیک ری پبلک

ریلے ٹیم کا ہر لمحہ اور دن ان کے لئے ایک کاروان ہے ان کے لئے مسلسل تیاری کاہوتا ہے۔مقابلہ ختم ہو چکا ہے اور اب وقت ہے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کا اور تجزیہ کر نے کا کہ ہم کس طرح اپنی کو تاہیو ں کو دور کر سکتے ہیں۔

ملائشیا

انسٹا فاریکس نے ایک اصل شاندار کار کی قرعہ اندازی کا احتمام کیا ۔ناظری بن زینوری اس کو جانتے ہیں۔انہو ں نے انسٹافاریکس کے ساتھ ایک اکاؤنٹ کھولا کا جیتی کار۔یہ ایک نئی سپورٹس کار لوٹس ایلسی کے فاتح قرار پائے۔

InstaSpot TV Events

InstaSpot TV Events

انسٹا فاریکس ٹی وی نیوز

انسٹا فاریکس ٹی وی نیوز

انسٹا فاریکس ٹی وی انٹر ویوو

انسٹا فاریکس ٹی وی انٹر ویوو

مارکیٹ ٹی وی ری ویوو

مارکیٹ ٹی وی ری ویوو

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.