بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس فاریکس ٹی وی بھی پیش کرتا ہے۔ جو کہ بہت سی خبریں ۔تجزیے اور انٹر ویو پیش کرتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ تازہ ترین مارکیٹ حالات بھی ناظرین کو پیش کرتا ہے۔
اس چینل کے ذریعے آپ مالیاتی دنیا کی تازہ ترین خبروں سے ہر پل آگاہ رہ سکتے ہیں۔بلا شبہ یہ ٹی وی شیکشن تاجروں کے لئے ہر لحاظ سے سود مند ہے۔ یہ شیکشن روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ ہوتا ہے۔اس کے دیکھنے سے آپ تازہ ترین معلومات پر دسترس رکھ سکتے ہیں۔جو کہ مستقنل میں آپ کے لئے یقینی طو ر پر سود مند ہو گی۔اس چینل پرروزانہ نئی ویڈیوز اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔.
ایک مکمل ٹیوی چینل ماہر سٹاف کی طرف سے چلتا ہے جو کہ تجزیے کاروں ۔ نیوز اینکرز۔ کیمرہ مینز۔فلم ایڈیٹرز ۔ اور دوسرے ماہرین پر مشتعمل ہوتی ہے۔