empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ایم ٹی 5 تجارتی ٹرمینل کے ساتھ آج درج ذیل پروگرامات استعمال کرسکتے ہیں

  • ملٹی ایسٹ تجارت
  • لیں گئیں پوزیشن کو مینج اور کنٹرول کرنا اور پینڈنگ آڈرز میں سٹاپ لاس لیولز اور ٹیک پرافٹ لیولز لگانا – اس کے علاوہ ایڈوائزر کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے
  • نیوز اور کوٹس تک آن لائن رسائی
  • انٹی گریٹ ٹڈ ٹیکنیکل انڈیکٹرز اور لائن انسٹرومنٹس کی مدد سے ٹیکنیکل تجزیات
  • تجارتی حکمت عملیوں کی ٹیسٹنگ اور آپٹیمائزشن
  • ایک ہی تجارتی اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے کئی فنانشل مارکیٹوں میں تجارت کی سہولت
  • آپشن ، فیوچر اور سٹاک تجارت
  • 82 تجزیاتی انسٹرومنٹس
  • اہم کیو ایل 5 پروگرامنگ لینگویج

میٹا ٹریڈر 5 سافٹ وئیر ٹولز کا ایک وسیع شاہکار ہے جو کہ فناشل مارکیٹ میں ہر تاجر کے ضروری ہیں قطع نظر اس بات کہ اس کا تجربہ کیا ہے اور اس کی تجارتی حکمت عمل کیا ہے

We highly recommend to visit the page with comparison of MT4 and MT5 platforms


میٹا ٹریڈر ایم ٹی 5 تجارتی ٹرمینل

میٹا ٹریڈر ایم ٹی 5 کے حوالے سے مزید جانیں
میٹا ٹریڈر ایم ٹی 5 کسی بھی بروکر کے لئے جدید ترین سافٹ وئیر ہے کہ وہ اپنے صارفین کو فاریکس ، سی ایف ڈی اور فیوچر مارکیٹ میں تجارت کا موقع فراہم کرسکیں – میٹا ٹریڈر 5 فاریکس تاجران کے درمیان معروف ترین سافٹ وئیر ہے جو کہ ان کو تمام انسٹرومنٹس ، آپشنز اور کرنسی مارکیٹ میں آسان طریقے سے کام کرنے کے دوسرے مواقعوں تک رسائی فراہم کرتا ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.