empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ذیل میں انسٹا فاریکس انٹر ڈے بائنری آپشنز کے فوائد پیش خدمت ہیں

  • انسٹرومنٹ کے انتحاب کے لئے ایک بڑی فہرست 72 انسٹرومنٹس جیساء کہ کرنسی پئیرز ، دھاتیں اور سی ایف ڈیز وغیر;
  • بہترین نفع
  • پانچ منٹ میں انکریمنٹ / اضافہ ایم 5 ٹائم فریم;
  • پہلے 30 منٹس کے لئے ایک منٹ میں انکریمنٹ / اضافہ یعنی ایم 1 ٹائم فریم;
  • آپشن کے ایکٹیو / عمل میں آنے سے 1 منٹ قبل تک اس کی خرید کی سہولت;
  • آپشن کے ایکٹیو / عمل میں آنے سے 3 منٹ قبل تک اس کی منسوحی کی سہولت اس صورت میں آپشن ویلیو فیس کا 10 فیصد چارج ہوگا;
  • ایک دن میں لا تعداد کنٹریکٹس خریدنے کی سہولت

براہ کرم یہ نوٹ کریں ایکٹیویشن اور کلوزنگ پرائس کینڈل اوپن ہونے پر ریکارڈ کی جاتی ہے

انسٹا فاریکس کی جانب انٹرا ڈے بائنری آپشن خریدنے کے لئے
1. موجودہ دن / جاری دن میں سے ہی کوئی بھی ایکٹیویشن ٹائم منتحب کریں
2. منتحب انسٹرومنٹ میں قیمت کے اوپر یا نیچے جانے کی پیشن گوئی کریں
3. اپنی مطلوبہ قیمت کے مطابق پُٹ یا کال اپشن کی خرید کریں

انسٹا فاریکس کے ساتھ آپشنز کی خرید کریں




انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے انٹرا ڈے اور ایکسپائِری آپشن میں تجارت کرسکے - 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں 21 کرنسی پئیر ، سونا ، چاندی اور سی ایف ڈی پر 49 شئیرز شامل ہیں


یہ بھی دیکھیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.