ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ایک سیراب ریٹیل فاریکس مارکیٹ میں محض اچھی سہولیات کا فراہم کرنا ہی کافی نہیں ہے بلکہ بروکرز کو حقائق کے مطابق بہترین دستیاب سہولیات صآرفین تک باہم پپہنچانا ہوتی ہیں – یہ بات ورلڈ فنانس نے ویلادمیر سایورو جو کہ بزنس ڈیولپمنٹ کے انسٹا فاریکس میں ڈائریکٹر ہیں سے بات کرت ہوئے کہی
پی اے ایم ایم سسٹم کی تشکیل کے ذریعہ جو کہ تاجروں کو نہ صرف اپنی سرمایہ کاری کے حساب میں آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ ایک شراکتی سرمایہ کی بھی آسان تنظیم کا موقع فراہم کرتا ہے – انسٹا فاریکس سال 2009 میں فاریکس کی دنیاء میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوا تھا جبکہ ریٹیل فاریکس مارکیٹ محض ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ تھی- انسٹا فاریکس بزنس ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر ویلادامیر سایروو نے کہا کہ ہم اس کے موجد ہیں- یہ بات ایک حقیقت ہے کہ جبکہ بھی ہم نے کوئی نئی چیز متعارف کروائی ہے تو ہمیں صارفین کا اعتماد بھی ملا ہے کیونکہ ہم ہی نے سب سے پہلے ریٹیل فاریکس مارکیٹ کو سمجھا تھا اور خصوصی طور پر ایشیاء میں اس کی اہمیت کو اجاگر کیا تھا – انسٹا فاریکس کی سہولیات اپنے نام کا ایک درست عکاس ہیں کہ فوری فاریکس تجارت- پی اے ایم ایم سسٹم کے ذریعہ کمپنی کی نگرانی میں رقم کی منتقلی ممکن ہوتی ہے کہ جس سے سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری کے مطابق تاجر کے اکاونٹ سے نفع حاصل کرتا ہے
ایک بہترین آن لائن سہولت کا مطلب یہ ہے کہ تمام صارفین کو مکمل کنٹرول اور تمام امورکی مکمل رپورٹ بھی حاصل ہو جو کہ ایک خود کار نظام کے تحت ہو- لیکن جب کے مارکیٹ میں اس حوالے سے کوئی خاص سمجھ بوجھ نہ ہوتو ایساء کرنا جدت اور قابل تحسین کام خیال کیا جاتا ہے- بدقسمتی سے اس بات کی مزید کوئی وقعت نہیں رہی – چار سال قبل کی ایک یکسر مختلف صورتحال درپیشں ہے مارکیٹ میں 100 فیصد ڈینسٹی کے قریب ہے اور ریٹیل فاریکس مارکیٹ میں کام کا ایک نیا انداز ابھر رہا ہے
تجزیات اور ان کا درعمل
اب پہلے سے بڑھ کر بروکرز کا بہت کچھ مزید کرنا ہے اور اب آپ کو اپنے مقابل بروکرز سے ممتاز کرنا ہے – بجائے اس کے کہ نئی جدید سہولیات ہی متعارف کروائی جائیں تحقیق و تعمیر ، مارکیٹنگ اور کسٹمر سپورٹ کے ضمن میں کام کیا جانا ضروری ہے- انسٹا فاریکس کا اس بات کا مکمل ادراک ہے اور یہ اس کے مطابق کام بھی کررہا ہے – ویلادامیر نے کہا ہے کمپنیوں کو صارفین کے ضروریات کا خیال رکھنا اور ان کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا بہت ضروری ہے لہذا موجودہ سروسز کا وقت فوقتا بہتر کرنا اور ان میں ایک نئی جہت لانا ایک لازمی امر ہے – یہی وہ کام ہے کہ جو ہم کرتے ہیں ، صارفین سے رابطہ ، ان کی ضروریات کو پہچاننا اور ان کا جواب دینا کہ ہرہفتہ کوئی نئی سروس دی جائے یا موجودہ میں بہتری لائی جائے ، لاتعداد فاریکس بروکزرکی آن لائن ویب سائٹس کی موجودگی میں یہ بہت آسان ہے اپنے آپ کو دوسروں سے ممتاز کیا جائے – لیکن انسٹا فاریکس نے صورتحال میں اپنا آپ صآرفین کو بہت سے پرکشش سہولیات کے باہم پہنچانے سے دوسروں میں ممتاز کیا ہوا ہے – تاجر کی ضرورت کو تجارتی ٹرمینل سے بہت الگ رکھا گیا ہے – سایروو نے کہا ہے کہ محض معاشی سہولیات ہی پہنچانا کافی نہیں ہے بلکہ ریٹیل فاریکس بروکر کو اپنی ایک کثیر الجہتی دنیا بنانی ہوتی ہے- انسٹا فاریکس ٹی وی کی ہی بات کرلیں اگرچہ یہ روایتی سیٹالائنٹ اور ڈیجیٹل طرز پر نشریات نہیں دیکھاتا لیکن آن لائن ویڈیوز کے حوالے روزانہ کی بنیاد پر مناسب ناظرین خصوصا ایشیاء سے اس سے مستفید ہوتے ہیں – اب یہ ایک معتبر فنانشل ٹی وی بن چکا ہے
ہجوم میں ممتاز
ہربروکر اپنے صارفین کو تجزیات کی سہولت فراہم کرتا ہے لیکن بہت کم ایسے ہیں جو کہ ایک آسان انداز میں یہ سہولت فراہم کرتے ہوں کہ ہر کوئی آسانی سے اس کے فائدہ اٹھا سکے بہت کم ایسے ہیں کہ جو ہمہ وقت آنے والی تازہ خبروں سے اپنے صارفین کو آگاہ رکھ سکیں – انسٹا فاریکس نے یہاں بھی توازن کو توڑا ہے جس کی وجہ اس کا اپنے صآرفین سے رابطہ اور ان کی ضروریات کا مکمل کرنا ہے سایروو نے کہا کہ ہم مستقل بنیادوں پر جدت لاتے ہیں – ہم 107 کرنسی ٹولز ، 52 سی ایف ڈی کنٹریکٹس اور 36 فیوچر کنٹریکٹ کی سہولیات فراہم کرتے ہیں انسٹا تمام بروکرز میں اپنے آپ کو ایک ممتاز دلوانے میں کامیاب رہا ہے – ایک جدید لیکن استعمال میں آسان سافٹ وئیر صارفین کو تیزی سے بدلتی مارکیٹ میں آسان تجارت کی سہولت فراہم کرتا ہے – انہی وجوہات کی بنا پر انسٹا فاریکس سال 2013 میں شمالی ایشیاء کے بہترین بروکر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا جو کہ ورلڈ فنانس کی جانب سے دیا گیا تھا –سایروو نے کہا کہ انسٹا فاریکس کی کامیابی کا کلیہ یہ ہے کہ بنیادی سہولیات بہم پہنچائی جائیں ان میں بہتر انداز میں جدت لائی جائے ، اور فاریکس مارکیٹ میں تمام بروکرز سے ممتاز مقام حاصل کیا جائے- انسٹا فاریکس کا آن لائن تجارتی نظام میٹا ٹریڈر 4 اور پانچ پر مشتعمل ہے انسٹا فاریکس نے کامیابی سے صارفین کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب راغب کیا ہے – لیکن اس کی منزل ابھی دور ہے اور حوصلہ جواں ہے – انسٹا فاریکس سپورٹس کے ذریعہ مارکیٹنگ کی طرف بھی توجہ رکھے ہوئے ہے اور فارمولہ 1 کی ماریشیاء ٹیم اس حوالے کی ہمت اور کامیابیوں کی ایک جھلک ہے – یہ جوان ٹیم موٹر ریس میں بڑی تیزی سے اپنا مقام بنا رہی ہے اور انسٹا فاریکس کے تاجر کے لئے کامیابی و کامرانی کی ایک روشن مثال بن رہی ہے -
ورلڈ فنانس میگزین اگست 2013
واپس