empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
فاریکس میں تجارت کریں اور اپنا وقت بچائیں

فاریکس میں تجارت کریں اور اپنا وقت بچائیں

یہ جانیں کہ آپ مارکیٹ میں کس طرح کم وقت لگائے اور کم محنت کئے بغیر ماہرین تاجران کے مقابل کا نفع حاصل کرسکتے ہیں


آج کل معلومات اور وقت کی قدر دولت سے ذیادہ ہے - لہذا عام سرمایہ کاروں کو بہترین نفع کے حصول کے لئے حل تلاش کرنے میں مشکل پیش آسکتی ہے کیونکہ اُن کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہوتا - اگرچہ کچھ افراد فاریکس مارکیٹ میں خاصا وقت بھی لگاتے ہیں اور خاصی محنت بھی کرتے ہیں - آج کی جدید فاریکس تجارت آپ کو کچھ مختلف اور نیاء پیش کرتی ہے - سرکرہ فاریکس بروکر نہ صرف وقت کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں بلکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو بھی اپناتے ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ تاجران کی توقعات اور ضروریات کا بھی خیال رکھتے ہیں قطع نظر اس بات کے کہ وہ کتنی منحت کرتے ہیں یا کتنی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں


آج کل تاجران کی اس بات کی ضرورت نہیں رہی ہے کہ وہ سکرین کے سامنے بیٹھے رہیں ، رجحان کے بننے کا انتظار کریں یا فنڈا مینٹل اور ٹیکنیکل تجزیہ سیکھیں - فاریکس مارکیٹ افراد پر مشتعمل ہے اور افراد کی یہ بڑی تعداد میں فاریکس مارکیٹ کا حصہ ہیں جن کا علم اور تجربہ مختلف معیار کا ہوتا ہے جب کہ تجارتی معیار میں کسی کا کم اور کسی کا ذیادہ ہوتا ہے - اس کے ساتھ ساتھ فاریکس مارکیٹ ایک لا محدود تجارتی پلیٹ ، کیمیونٹی اور ایک تجارتی عمل ہے - اگر کوئی فاریکس میں کامیاب ہے تو وہ اپنا علم اور تجزبہ نئے آنے والوں سے بانٹ سکتا ہے اور اُن کے ساتھ بھی جو کہ فاریکس میں کوئی مستحکم نفع لینے نا کام رہے ہیں - اب کسی کو فاریکس ماہر کے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی یہ ضرورت ہے کہ خود سے کچھ سیکھے - یہ بہت آسان ہے - وہ بروکرز کہ جن کے صارفین بڑی تعداد میں موجود ہیں وہ اپنے صارفین کو جدید معیار کی نئی سہولیات فراہم کرتے ہیں - مثلا : انسٹا فاریکس جو کہ ایشیا کا ایک بہترین بروکر مانا جاتا ہے ، اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے پی ایم ایم ایم سسٹم - اس سسٹم کے تحت تاجران دوسرے کامیاب تاجران کی تجارتی اکاونٹ میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور اُن اکاونٹ میں سے اپنا حصہ لے سکتے ہیں یا کسی ایک اکاونٹ میں سرمایہ جمع کرتے ہوئے فاریکس تجارت کرسکتے ہیں - گزشتہ دو سالوں کے دوران انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم نے تاجران کے مابین خاصی مقبولیت حاصل کی ہے کہ جو اپنی ذندگی کے اوقات ذیادہ فراغت کے ساتھ گزار سکتے ہیں اور تجارت کرنے والے تاجر کی محنت کے نتیجہ میں ایک بہترین نفع حاصل کرسکتے ہیں - جب کہ دوسری طرف تجارت کرنے والا تاجر یعنی مینجنگ ٹریڈر سرمایہ کاری کے دستیاب بڑی رقم ہونے کے سبب اپنے تجارتی حجم میں اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے اُس کے نفع میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے - مزید یہ کہ پی اے ایم ایم سسٹم مکمل طور پر شفاف ہے جس میں آپ تاجر کی جانب سے لی گئیں پوزیشنز کو دیکھ بھی سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مانیٹرنگ لسٹ سے تاجران کا انتحاب بھی کرسکتا ہے

بہرحال فاریکس کیمیونٹی کے ذیادہ تر ممبران پہلے ہی پی اے ایم ایم سسٹم کے شناسائی حاصل کر چُکے ہیں لیکن جو حیقیقی انداز میں جدید ہے وہ ایشیا کے بہترین بروکر انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کی جانے والا منفرد فاریکس کاپی سسمٹم ہے - اس نظام کے تحت آپ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو ایک تناسب منتحب کرتے ہوئے کاپی / نقل کرسکتے ہیں جو کہ بین الاقوامی بروکرز کے درمیان ایک بے مثل سہولت ہے ، انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی سسٹم ایک بہترین معیار کی مارکیٹ میکر ٹیکنالوجی ہے اور اعلی معیار کی مالی سروسز فراہم کرنے میں ایک نیاء سنگ میل ہے - یہ نظام اس حوالے سے بھی منفرد ہے کہ اس میں آپ کو کسی مشترکہ منصوبہ میں سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ اس میں ٹریڈز کی ٹریڈز کی فوری کاپی عمل میں آتی ہے جس کے لئے تجارتی انسٹرومنٹ اور اس کے تناسب کو پہلے سے متعین کر لیا جاتا ہے فاریکس کاپی سسٹم آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کرسکیں جو تاجران اس نظام کے تحت رجسٹرڈ ہوتے ہیں ان کو تلاش کیا جاسکتا ہے اور مانیٹرنگ کے شماریات کو پرکھا جا سکتا ہے فاریکس کاپی سسٹم کے استعمال سے نئے آنے والے نہ صرف یہ کہ نفع حاصل کرسکتے ہیں بلکہ فاریکس کی بنیادی معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں - انسٹا فاریکس فاریکس مارکیٹ کی اس سہولت کو فراہم کرنے والی صف اول کی کمپنی یعنی بانی کمپنی کہی جاسکتی ہے - یہ ہر فرد کو یہ سہولت فراہم کرتی ہے کہ وہ مارکیٹ کم وقت اور محنت سے اتنا ہی نفع کما سکیں کہ جتنا ایک ماہر تاجر کماتا ہے - اگر آپ فاریکس میں تجارت کرنا چاھتے ہیں اور اپنی ذندگی کا بھرپور لطف بھی لینا چاھتے ہیں تو آپ کو انسٹا فاریکس کی اس سہولت کو لازمی طور پر لینی چاھیے

اگست 2012 ایشین بنکنگ اینڈ فنانس میگزین
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.