empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
ذرد اینٹوں پر مشتعمل مہارت کی ایک راہ

ذرد اینٹوں پر مشتعمل مہارت کی ایک راہ

انسٹا فاریکس اپنے تاجران کو تربیت فراہم کرتا ہے اور کامیاب فاریکس تجارت کے لئے آن لائن انسٹرومنٹ سے لیس بھی کرتا ہے


دنیا بھر سے ذیادہ سے ذیادہ افراد فاریکس میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتے ہیں - جب کہ صرف چند افراد ہی مارکیٹ ایسے آتے ہیں جو کہ سرمایہ کاری کے لئے پروفیشنل ہنر رکھتے ہیں - فاریکس کو عمومی طور پر سمجھنے کے لئے آسان اور سادہ خیال کیا جاتا ہے - کسی حد تک ایساء ہی ہے کیونکہ کرنسی مارکیٹ کا حصہ بننے کے لئے آپ کو ایک ڈیوائس اور انٹرنیٹ تک رسائی ہی درکار ہوتی ہے جس کے بعد تجارتی پلیٹ فارم اور ایک مخصوص سرمایہ کاری درکار ہوتی ہے - بہرحال یہ صرف سفر کے آغاذ کے لئے کافی معلوم ہوتا ہے - یقنی آمدن کے حصول کے لئے اپنے تجزیہ کے ساتھ تعلیم و تربیت کو بھی شامل کرنا ضروری ہے - حتی کہ وہ افراد بھی جو فاریکس میں یقنی کامیاب ہیں وہ بھی اس بات کا ادراک رکھتے ہیں کہ سرمایہ کاری کے لئے تعلیم کا ہونا بہت ضروری ہے

یقنی طور پر تمام تعلیمی پراجیکٹس فوری طور پر نئے آنے والوں یہ سیکھانے کا عہد لئے ہوئے ہیں کہ وہ فاریکس میں کس طرح کمائیں جو کہ حقیت میں ممکن بھی ہیں اگرچہ ہر تعلیمی پروگرام سے مطلوبہ نتائج نہیں مل سکتے ہیں - یہ بڑی ذمہ داری صرف ان ہی تعلیمی پروگراموں کی ہوسکتی ہے کہ جو کہ بڑے بروکر ہونے کے ناطے شروع کئے جاتے ہیں اور تجارتی ماہرین ان کو کرواتے ہیں اور منجے ہوئے تجزیہ کار اپنا تجربہ بتاتے ہیں اور باقی تو محض صرف تشہیری مقاصد کے لئے جادوائی الفاظ ہی استعمال کرتے ہیں


بہترین تعلیم و تربیت کی فراہمی

فاریکس تعلیم و تربیت اسباق کی سروسز اور پراڈکٹس پر مشتعمل ایک سیریز یا تسلسل ہے جو کہ بطور پروفیشنل ٹریڈرز کام کے آغاذ کے لئے آپ کو خاطر خواہ علم اور معلومات فراہم کرتی ہیں اب ہم اس بات پر گفتگو کریں گے کہ جس شاندار اور جاندار انداز میں ایک بڑے بروکر انسٹا فاریکس نے مارکیٹ میں اپنی سہولیات فراہم کی ہیں جو کہ بہترین تجارتی شرائط اور اعلی معیار کی تعلیم و تربیت کی سہولیات کے علاوہ ہیں

انسٹا فاریکس کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر آپ فاریکس تجارت ، مارکیٹ کی حکمت عملیاں ، ٹیکنیکل اور فنڈا مینٹلز تجزیات کے حوالے سے جان سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ درجہ بد درجہ تیار کی گئیں ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں کہ کام کا طریقہ کار کیا ہے اور تجارتی پلیٹ فارم میں کام کس طرح کیا جاسکتا ہے - یہ ایک مخصوص طرز کی لائبریری ہے جس میں حوالہ کا مواد اور خود سے سیکھنے کے لئے تربیتی مواد شامل ہوتا ہے

ہر پروفیشنل لیکچرار یا ٹیوٹر سکولوں میں انفرادی تعلیم کے اشارے فراہم کرتا ہے - فاریکس میں تجارت کے لئے کوئی بھی فرد ورک شاپس ، کمپنی کے دفاتر اور آن لائن ویبینارز کے ذریعہ سیکھ سکتا ہے

انسٹا فاریکس پیش کرتا دونوں - کوئی بھی فرد یا تو ورک شاپ کا حصہ بن سکتا ہے یا بروکر کے نمائندہ دفتر میں صلاح و مشورہ میں شامل ہوسکتا ہے- کالج میں ہونے والے لیکچر کے مقابلہ میں ایس تعلیم میں پریکٹیکل ایک اہم حصہ ہوتے ہیں - اس تعلیمی پروگرام میں پہلے ہی روز سے پریکٹیکل شامل ہیں - وہ افراد کہ جن کے پاس ڈیسک پر بیٹھنے کا وقت نہیں ہوتا اور اپنی کی جگہ پر رہتے ہوئے ویبینارز اور آن لائن کانفرنس میں شرکت کرسکتے ہیں

آج کل آن لائن تعلیم و تربیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اس کی ایک ممکنہ وجہ ویبی نارز ہیں جس کے لئے ویڈیو کانفرنس کال کو استعمال کیا جاتا ہے جس میں پڑھانے کے جدید طریقہ کار اور انٹر نیٹ ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی ہے

بغیر نقصان کئے مشق

جب ہم مشق کی بات کرتے ہیں تو اس سے مُراد ڈیمو اکاونٹس ہوتے ہیں - تربیتی کورس مکمل کرنے کے فورا بعد ہی انسٹا فاریکس اصل تجارتی اکاونٹ میں کام کرنے کی تجویز نہیں دیتا ہے - سب سے پہلے بروکر آپ کو یہ پیش کش کرتا ہے کہ آپ ایک فرضی رقم کا حامل ڈیمو اکاونٹ کھولیں جو کہ آپ کو اس قابل کرتا ہے کہ آپ بغیر کسی نقصان کے اپنی تجارتی مشق کر سکیں - جی بلکل اصل تجارتی اکاونٹ میں تجارت کرنے کے لئے آپ کو خاطر خواہ تجربہ ہونا ضروری ہے - بہرحال کسی بھی تربیتی کلاس کی طرح یہ کورس بھی کم ہی آپ کو بھروسہ اور اطمینان فراہم کرتا ہے - یہی وجہ ہے کہ ڈیمو اکاونٹ میں کام کرنے کے بعد کوئی بھی منی اکاونٹ میں کام کرسکتا ہے جہاں تاجران ایک اصل اکاونٹ میں کام کررہے ہوتے ہیں جہاں تاجران اپنی اصل رقم سے تجارت کررہے ہوتے ہیں لیکن یہ رقم کوئی بڑی رقم نہیں ہوتی ہے

اور اگر تاجر نے اس کے بعد تجارت کو ایک خاطر خواہ سرمایہ سے شروع بھی کرلیا ہو تو بھی انسٹا فاریکس کی توجہ تاجران کی بہبود پر ہوتی ہے - جس کے لئے وہ ان کو سب سے اہم ، مرکزی اور بروقت معلومات فراہم کرتا ہے جو کہ فاریکس مارکیٹ میں کام کے لئے ضروری ہوتی ہیں جیساء کہ روزانہ کی جاری ہونے والی خبریں ، مستقل بنیادوں پر تجزیات جو کہ بہترین تجزیہ کار تیار کرتے ہیں اور اس کے علاوہ نیوز ٹیکرز وغیرہ بھی فراہم کئے جاتے ہیں

اس تمام سے بڑھ کر انسٹا فاریکس کے تاجران نہ صرف یہ کہ بہترین تجارت کے لئے قابل بھروسہ اور مصدقہ بروکر کے حوالے سے یقین رکھتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ دُنیا کے بہترین ماہرین کی رہمنائی بھی حاصل کرسکتے ہیں کہ اگر وہ اس کی ضرورت محسوس کریں

ایشین پاور میگزین اگست 2012
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.