empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
عالمی طور پر سراہا گیا بین الاقوامی معیار

عالمی طور پر سراہا گیا بین الاقوامی معیار

آج فاریکس مارکیٹ میں بہت سی بروکیج کمپنیاں موجود ہیں جن میں ذیادہ تر وہ ہیں جو کہ کسی بڑے بروکیج ہاوس کے لائسنس کے تحت کام کررہی ہیں - عمومی طور پر یہ کمپنیاں ذیادہ سروس فیس وصول کرتی ہیں یا اضآفی شرائط و ضوابط کے تحت اضآفی رقم وصول کرتی ہیں - مزید یہ کہ یہ کمپنیاں مارکیٹ تک رسائی کے علاوہ صارف کو کچھ بھی فراہم نہیں کررہی ہوتیں

مارکیٹ کے ماہرین اور تجزبہ کار تاجران کی رائے کے مطابق صرف انہی بڑی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنا چاھیے کہ جس کے پاس نہ صرف سال ہا سال کا تجربہ ہو بلکہ صارفین کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہو اور اس کے ساتھ اُن کا نام بھی روشن ہو اور یہ دوںوں خصوصیات صرف ایک ہی بروکر میں ہیں اور وہ ہے انسٹا فاریکس



انسٹا فاریکس کے اپنے کام کا آغاذ 2007 میں کیا تھا کمپنی کو ایک سرکردہ فاریکس کمپنی بننے میں آٹھ سال کا عرصہ لگا ہے - اپنے آغاذ کے پہلے دن سے ہی انسٹا فاریکس نے اپنی سہولیات کو صارفین کی ضروریات کے مطابق پیش کیا ہے - اپنی پراڈکٹس ، سروسز اور ٹیکنالوجیز کو انسٹا فاریکس کے بہترین انداز میں صارفین کے لئے پیش کیا ہے انسٹا فاریکس ایک موثر اور مسابقاتی کاروباری ماڈل میں اپنا ثانی نہیں رکھتا

وہ تاجران جو کہ انسٹا فاریکس کو بطور بروکر منتحب کرتے ہیں وہ فوائد حاصل کرتے ہیں کہ جو اُن کا توجہ تجارت پر مرکوز رکھتے ہوئے نفع کمانے کا موقع فراہم کرتے ہیں ممکن ہے فاریکس مارکیٹ نئے آنے والوں کے لئے ایک سراب کی شکل رکھتی ہو- اسی طرح اپنا ابتدائی نفع حاصل کرنے کے لئے ممکن ہے ایک طویل عرصہ درکار ہو لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ یاد رکھنا بھی ضروری ہے کہ فاریکس بروکر کا کام تاجر اور عالمی مارکیٹ میں پُل کا کردار ادا کرنا ہی نہیں ہے بلکہ ایک تربیتی ماحول ، معلوماتی سپورٹ ، ٹیکنیکل بنیاد اور تجارتی ٹولز اور نفع بخش طریقہ کار کے انتحاب میں آسانی فراہم کرنا بھی ہے

انسٹا فاریکس کرنسی تاجران کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کرتی ہے - اسی وجہ سے تاجران کو تجارت دھارے کا حصہ بننے میں بہت کم وقت لگتا ہے اور وہ جلد ہی نفع بنا سکتے ہیں - تیزی سے تبدیل ہوتے تجارتی ماحول میں اور وقت سے ساتھ تجربہ کار ہونے سے تاجر کو اضآفی معلومات بھی درکار ہوتی ہیں تاکہ وہ نفع کا بہترین موقع حاصل کرسکے

اب ہر بروکر اپنے تاجران کی پروفشنل بہتری کو یقینی بنا سکتا اہے اور اُن کی پروفیشل ترقی کے لئے ہر ضرورت کو مکمل کرسکتا ہے - لہذا انسٹا فاریکس کی پیشہ وارانہ مہارت اس کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنے تاجران کی نفع کے حصول میں ہر ضرورت کو مکمل کرسکے جس کے لئے وہ نئی سروسز اور ٹیکنیکل مہارت کو یقینی بناتا ہے

بہرحال مختصر یہ کہ مارکیٹ میں جہاں تک تعلق ہے انسٹا فاریکس کم سپریڈ {کمیشن} چارج کرتی ہے اور اپنے صارفین کو وسیع انسٹرومنٹ کی رینج فراہم کرتا ہے - تاجران کیسی ہی کیوں نہ سرمایہ کاری کرنا چاھیں انسٹا فاریکس اپنی بہترین سہولیات کی وجہ سے یہ ممکن بناتا ہے

بروکر کے صارفین 24/7 کی بہترین کسٹمر سپورٹ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مفت آن لائن ویبینار کی سہولت بھی حاصل کرسکتے ہیں اُن کو کہا جاتا ہے ہے کہ وہ انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کئے والے تجزیات اور پیشن گوئیوں سے مستفید ہوں جو کہ درجنوں ماہرین کی جانب سے تیار کئے جاتے ہیں

کمپنی کی ٹیم کے ماہر افراد مسلسل تندہی سے کام کرتے ہیں تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر سہولیات فراہم کرسکیں جو کہ تاجران کی ضرورت ہیں - اسی بنیاد پر انسٹا فاریکس ٹیکنالوجی کے مرہون منت ایک تیزی سے بڑھتا ہوا بروکر ہے کہ جو فاریکس کی صنعت میں اہم مقام حاصل کررہا ہے

خصوصی طور پر انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کا ذکر کیا جانا ضروری ہے کہ جو کمپنی کے روز اول سے ہی کمپنی کی بنیاد ہے یہ مثال آپ کو شاید یہ بہتر طور پر بنا سکتی ہے کہ کس طرح ایک ایفی لی ایٹ پروگرام کام کرتا ہے

سال 1996 میں حیرت میں مبتلا کردینے والے آن لائن ریٹیل سٹور ایمازون نے کام کا آغاذ کیا اور اس کے بعد ایک بے مثل ایفی لی ایٹ پروگرام کا آغاذ کیا جس سے ویب سائٹ پر ری ویوو لکھنے کی سہولت کا اغاز کیا گیا اور صآرف کے اگر ایفی لی ایٹ لنک کے ذریعہ خرید کی گئی ہو تو اُسے کمیشن ملتی ہے - قطع نظر اس حقیقت کے کہ فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام قدرے پیچیدہ ہے کوئی اس میں کوئی روایتی سیل کا عمل شامل نہیں ہوتا پھر بھی کمپنی نے اس سے ایک اچھوتے انداز میں فائدہ حاصل کیا فاریکس کے تناظر میں پارٹنز ایک ویب ماسٹر سے بڑھ کر کچھ ہوتے ہیں جو کہ دوسرے تاجران کو بڑھا رہے ہوتے ہیں ، تجارتی سافٹ وئیر بنا رہے ہوتے ہیں اور مارکیٹ کی مجموعی ضرورت کو اپنے ہنر سے پورا کررہے ہوتے ہیں

لہذا فاریکس میں ایفی لی ایٹ نہ صرف صارفین کو راغب کرتے ہیں بلکہ وہ ضمنی انداز میں بروکر کی سروسز کی بھی تشہیر کررہے ہوتے ہیں اسی وجہ سے انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کو ترجیح دیتا ہے جس کے لئے وہ مارکیٹ میں کام کے لئے بہترین شرائط فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تشہیری اور تجزیاتی مواد بہترین تصویری شکل میں فراہم کرتی ہے تاکہ وہ ایفی لی ایٹ پروگرام کی افادیت میں اضافہ کرسکے

انسٹا فاریکس کا رہنما کاروبار پر یہ ایمان ہے کہ کمانے کے عمل میں صارف کی مدد کی جائے اور نفع کے عمل میں اس کو حصہ دار بنایا جائے اسی سے ذائد ممالک سے 20 لاکھ سے ذائد صارفین کے لانے میں اسی طریقہ کار نے مدد کی ہے

ہر روز کم و بیش ایک ہزار صارف انسٹا فاریکس میں اکاونٹ کھولتے ہیں اب کمپنی کے نیٹ ورک میں 25 ممالک کے 200 سے ذائد دفاتر ہیں - انسٹا فاریکس ایک عالمی معیار کا فاریکس بروکر ہے کہ جس کی سروسز اور پراڈکٹس کو عالمی طور پر سراہا جاتا ہے کمپنی لاتعداد اعزازات جیت چُکی ہے جن میں ورلڈ فنانس ، سی این بی سی ، بزنس میگزین اور یورپین سی ای او ، بین الاقوامی فنانس میگزین اور گلوبل بنکنگ اینڈ فنانس کی جانب سے پیش کئے جانے والے اعزازات شامل ہیں - مزید یہ کہ انسٹا فاریکس نے شاز ہی کوئی فنانشل کانفرنس یا میلہ میں حصہ لیا ہو کہ جہاں اس کو انعام / اعزاز سے نہ نوازا گیا ہو جیساء کہ چائنہ بین الاقوامی آئن لائن تجارتی ایکسپو ، شو ایف ایکس ورلڈ ایکسپو اور فاریکس اور انویسمنٹ سمٹ اور جارڈن ایکسپو

کیپٹل فنانس بین الاقوامی جریدہ خراں 2015
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.