ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
انسٹا فاریکس کمپنی کو اسی سے ذائد ممالک میں اپنے شراکت داروں اور صارفین کا اعتماد حاصل ہے۔دنیا بھر میں اس کے دوسو سے ذائد دفاتر کامیا بی سے کا م کر رہے ہیں۔
انسٹا فاریکس کی تر جیحات میں شامل ہے کہ وہ آن لائن تجارتی سروسز بہتر انداز میں مہیا کی جائیں ۔اس کے دنیا بھر میں ساڑھے تین لا کھ سے ذائد صارفین مو جو د ہیں ۔مزید یہ کہ اس کو دو دفعہ عالمی مالیاتی ادارے نے ایشیاء کے بہترین بروکر کے اعزاز سے نو ازہ ہے۔وہ کیا چیز ہے کہ جس نے انسٹا فاریکس کو ایک سرکردہ بروکر بننے میں مدد دی ؟
پہلی بات یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کے پاس تمام بنیادی سہولیا ت موجود ہیں اور یہ کہ اس کے پاس بہترین افرادی قوت بھی موجو د ہے جس کی بدولت اس کو مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکے ۔
دوسری ایک اور اہم بات یہ کہ انسٹا فاریکس کی تمام تر ترقی اس بات پر بنیاد کرتی ہے کہ صارفین کو بہتر اور تمام بنیا دی سہولیا ت آسان ترین انداز میں پیش کی جا ئیں ۔اس مقصد کے لئے انسٹا فاریکس کمپنی ہمیشہ مارکیٹ پالیسیوں اور حالات حاضرہ کے مطابق اپنے صارفین کو بہتر سہولیا ر فراہم کر ے۔اس کے علاوہ جث چیز اہم ہے وہ یہ کہ مارکیٹ کی مطابق فوری رد عمل ظاہر کیا جا تا ہے
انسٹا فاریکس کے ہر ملازم کو اس بات کا باخوبت اندازہ ہے کہ کلائنٹ ہی کسی کمپنی کا بنیادی اثاثہ ہو تے ہیں اور ان کے ساتھ ثابت قدم رہنا ہر داراصل کامیا بی ہے
کمپنی کا ایک اور اہم اثاثہ اس کے پیشہ ور ملازمین ہیں جو کہ ہمیشہ کچھ نئے کی جستجو میں رہتے ہیں
انسٹا فاریکس کمپنی بھتر نیائج کے حصول کے لئے سرکردہ رہتی ہے۔جس میں جدت اور اعلی معیار اس کا طرہ امتیاز ہے۔
انسٹا فاریکس آپ کو وہ ہر سہولت فراہم کر تی ہے کہ جو کہ ایک بروکر فراہم کر سکتا ہے۔انسٹا فاریکس آپ کو ہر اعتبار مستند اور جامع سہولیات فراہم کر نے کے لئے کو شاں ہے۔کمپنی ہمہ وقت آپ کو ماہرین کی جانب سے مہیا کر دہ تجزیات اور آراء فراہم کر تی ہے۔تا کہ آپ کی تجارت میں نکھار آ سکے
جریدہ سی این بی سی بزنس اپریل 2011
واپس