empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
اچھے فیصلوں کے لئے اچھا وقت انسٹا فاریکس کے ساتھ

اچھے فیصلوں کے لئے اچھا وقت انسٹا فاریکس کے ساتھ

عالمی کیمیونٹی نے سال 2016 میں گیم چینجنگ ایونٹس دیکھے - یو کے ریفرنڈم میں حیرت میں مبتلا کرنے والا برایگزٹ ووٹ اور انڈر ڈاگ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح نے دُنیا معیشت اور فاریکس مارکیٹ میں ایک ڈرامائی صورتحال بنائی - پاونڈ سٹرلنگ تاریخ کی کم ترین سطح پر دیکھا گیا ، یورو نے نقصانات کو محدود کیا اور امریکی ڈالر میں ایک اضافہ کی بڑی موو دیکھی گئی اور سرمایہ کار مزاحمت کرتے نظر آئے

دلچسپ صورتحال یہ کہ عالمی معیشت میں اہم تبدیلی کی پس پردہ حقیقت اور فاریکس میں ہونے والے مسلسل پیش قدمیوں کے برخلاف کچھ ایساء بھی تھا کہ جس پر اس تمام صورتحال کا اثر نہیں ہورہا تھا مثلا انسٹا فاریکس صارفین کا نفع - یہ ایک عمومی معلومات ہیں کہ تاجر کرنسی ریٹ میں اتار چڑھاو سے ہٹ کر تاجروں کے پاس ایک مستحکم نفع حاصل کرنے کا موقع موجود رہتا ہے



اگر آپ کی نظر دنیا میں بدلتی صورتحال پر ہے تو آپ کرنسی کے اتار چڑھاو کے حوالے سے اچھی پیشن گوئی کرسکتے ہیں جتنی عمدہ یہ پیشن گوئی ہوگی اتنی ہی عمدہ آپ کی تجارت ہوگی یا آپ کے پاس تجارت کا موقع ہوگا انسٹا فاریکس کے تجزیہ کار روزانہ کی بنیادوں پر تجزیات اور مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال آپ تک پہنچا رہے ہوتے ہیں ان تجزیات کی بنیاد پر دنیا بھر سے لاکھوں تاجران درست فیصلہ کرتے ہوئے ایک اچھا نفع لے سکتے ہیں انسٹافاریکس کے صارفین آفیشل ویب سائٹ پر ان تجزیات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ روازنہ کی بنیاد پر ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعہ نیوز لیٹرز حاصل کرسکتے ہیں مزید یہ کہ انسٹا فاریکس ان صارفین کے لئے خصوصی سروسز فراہم کرتی ہے کہ جن کے پاس وقت کی قلت ہے اور وہ خود سے تجارت نہیں کرسکتے - ان سروسز میں فاریکس کاپی سسٹم کی مثال لی جاسکتی ہے کہ جس کی مدد سے آپ کامیاب تاجران کی ٹریڈز کاپی کرسکتے ہیں اور پی اے ایم ایم سسٹم کہ جس میں آپ دوسرے سرمایہ کاروں کے ساتھ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں

اگر اپ اپنے آپ کو ایک مستند تاجر خیال کرتے ہیں اور اپنی حکمت عملی پر کام کرتے ہیں تو آپ کو انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد کئے جانے والے مقابلہ جات میں ضرور دلچسپی ہوگی جو کہ معروف سپورٹس ٹیم کے ساتھ ساتھ ہیں - سال 2015 میں انسٹا فاریکس نے ایک بہترین اور منجے ہوئے فُٹ بال کلب لیور پول ایف سی کے ساتھ شراکت داری شروع کی تازہ ترین مقابلہ "بیٹ لیجنڈ" کو لیور پول ایف سی کے ساتھ مل کر شروع کیا گیا - اس مقابلہ میں انسٹا فاریکس کے صارفین کو یہ موقع فراہم کیا گیا کہ بائنری آپشن کے کال اور پُٹ کے ذریعہ اپنے پیشن گوئِیاں پیش کرسکیں وہ کہ جن کی پیشن گوئیاں سب سے بہترین رہیں اینفلیڈ سٹیڈیم میں ایک ٹرپ سے محظوظ ہوسکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ سال 2016 میں انسٹا فاریکس کے پُر وقار انداز میں پالیرمو فُٹ بال کلب کو خوش آمدید کہا جو کہ سیری اے ٹیم ہے اور اپنے شاندار کھیل اور پُرجوش ہونے سے جانی جاتی ہے اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سے مقابلہ جات پروگرام کا حصہ ہیں

ہر انعامی مقابلہ سے ہٹ کر انسٹا فاریکس صارفین تجارت کے لئے دستیاب 130 انسٹرومنٹس میں سے کسی بھی انسٹرومنٹ کا انتحاب کرسکتا ہے ہمارے صآرفین 1:1000 تک کی کسی بھی لیوریج کا انتحاب کرسکتے ہیں جو کہ ان کے مناسب ہو ہم پیش کرتے ہیں جدید ترین ٹیکنالوجی کہ جس کی مدد سے آپ کو نفع کی فراہمی یقینی بنتی ہے

ہر قسم کی تجارتی سہولت کی فراہمی جو کہ صارفین کو کسی بھی ردجہ کے تجربہ سے قطع نظر فراہم کی جاتی ہے اور سروسز کے معیار میں مسلسل بہترین انسٹا فاریکس کی شناخت ہے - سال 2016 میں انسٹا فاریکس کو یورپین سی ای او کی جانب سے اعلی اعزازات دئیے گئے ہیں جو کہ ایک موَقر کاروباری جریدہ ہے /

یورپین سی ای او میگزین موسم سرما 2017
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.