ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
اکثر لوگوں کے نزدیک مارکیٹ میں اب وہ دم خم نہیں رہا کہ یہ معاشی مارکیٹ میں سرکرد ہ کردار ادا کرسکے اور سرمایہ کا روں کے لئے مزید پر کشش ہو سکے۔
مزید یہ کہ نہ ہی فاریکس اور نہ ہی سٹاک مارکیٹ ایسی ہے کہ یہاں صرف نقصان کا ہی احتمال ہو صرف ایک چیز کو سرمایہ کا وں کو اس کی طرف راغب کرتی ہے وہ یہاں کا اعتماد ہے۔آج فاریکس کو یقینی طو ر پر ذیادہ قابل اعتماد کہا جا سکتا ہے اور اس کی وجہ یہا ں کے کا م میں آسانی ہے کیو نکہ یہا ں کے لو گوں بیرونی عناصر کی دخل اندازی سے کم ہی اثر انداز ہو تے ہیں۔یہاں صرف تاجر اور روزانہ کی بنیاد پر 4 ٹریلین امریکی ہو تے ہیں
عالمی بحران کے دوران جب رئیل سٹیٹ مارکیٹ اور سٹاک مارکیٹ میں ایک گراوٹ دیکھنے میں آئی تو تب صرف فاریکں مارکیٹ ہی ایسی ما رکیٹ تھی کہ جس نے اچھے نتائج پیش کئے۔
اب ہر آنے والے دن کے ساتھ دنیا بھر میں اس کے تاجروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تو ساتھ ہی ساتھ فاریکس بروکر ز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور اس کثیر تعداد میں اچھے اور برے دونوں کا وجود پایا جاتاہے۔
قطع نظر اس کے ان مشکل حالات سے باہر نکلنے کے لئے آپ کو ایک اچھے اور عمدہ بروکر کو منتحب کرنے کی اشد ضرورت ہو تی ہے جو کہ آپ کو عمدہ اور اچھی سروسز کی فراہمی یقینی بنا سکے ۔تو اس دوران کسی ایسے بروکر کو ترجیح دینی چاھیے کہ جس کا کا م محدودسطح پر نہ ہو اور وہ بین الاقوامی سطح پر جانا جاتا ہے اور اسکے کام کا حجم ذیادہ ہو تا کہ وہ بہتر اور جدید سروسز کی فراہمی یقینی بنا سکے اور اس طرح کے بروکرز کی تعداد کو ئی درجن سے ذائدنہیں ہے۔
ان ہی بڑے بروکرز میں سے ایک انسٹا فاریکس ہے۔جو کہ ایک بین الاقوامی آن لا ئن بروکر ہے۔جو کہ مختلف کمپنیوں کا ایک مجمعوعہ ہے اور یہ مختلف مالیاتی مارکیٹ کے شعبہ جات میں اپنا کام جاری رکھے ہو ئے ہیں۔انسٹا فاریکس کا مقصد جدید اور وسیع تر سروسز کی وسیع بنیادوں پر فراہمی ہے۔انسٹا فاریکس ایک گروپ کا اہم حصہ ہے جو کہ اس کی ترقی کا روح رواں ہے۔لہذا اس کے کلائنٹ نہ صرف اس پر اعتماد کر سکت ے ہیں بلکہ اس بات کا یقین بھی رکھ سکتے ہیں کہ یہ ان کو اعلی اور بہتر سروسز کی فراہمی کو ہمیشہ یقینی بنائیں گی۔
In addition to probably the best trading conditions on the market, InstaSpot Company offers its clients a unique set of instruments: segregated accounts, VIP accounts, PAMM accounts, US cent accounts, the system of spread refund ― InstaRebate, numerous contests and campaigns with the annual prize pool amounting to over 300 000 USD and many more.
The complex approach of InstaSpot to rendering services has already borne fruit: over 200,000 traders from 60 countries of the world are the company’s clients; the representative offices are opened in 23 countries, including the USA, Malaysia, India, China, Germany and the Netherlands. By the results of the year 2009, World Finance awarded InstaSpot Company the title of the Best Broker in Asia; it was titled the most dynamically developing broker in the world by CNBC Business and the Best Broker in Russia 2009 by ShowFX World.
So, what satellites make up the InstaSpot planetary system? Along with InstaSpot broker, InstaFintech Group includes InstaMediaGroup which is a multifunctional media agency; television channel InstaSpot TV; service of spread refund InstaRebate; portal for traders MT5.com; educational project for traders InstaFxEducation where all essential information about Forex trading is posted; Miss InstaSpot Asia beauty contest; Internet shop of Forex EAs and indicators; as well as other projects missioned to educate a novice into a real professional of currency trading.
Thus, InstaSpot Company is your own Forex universe where, in addition to the international broker of a high status and sound business reputation, you can find a full scale of instruments, services and facilities for Forex trading.
جریدہ ۔یورپین سی ای او مئی 2010
واپسی