empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
فاریکس تجارت کے تمام رنگ

فاریکس تجارت کے تمام رنگ

فاریکس تجارت اب مزید کرنسیوں ریٹ کے اندازوں پر مشتعمل نہیں رہی ہے فاریکس میں سرمایہ کاری کی اصل عمومی سرمایہ کاری کے قریب تر آگئی ہے اور حتی کہ اس سے بھی آسان ہوگئی ہے

آج کوئی بھی فرد کہ جس کے پاس کمپیوٹر ہو اور وہ انٹرنیٹ تک رسائی رکھتا ہو وہ یا تو فاریکس میں خود تجارت کرسکتا ہے یا پھر وہ کسی تجربہ کار تاجر کی خدمات لیتے ہوئے پی اے ایم ایم سسٹم یا فاریکس کاپی سسٹم میں شمولیت اختیار کرسکتا ہے

قطع نظر یہ کہ دونوں سسٹم منی مینجمنٹ اور فاریکس مارکیٹ سے منسلک ہیں لیکن تاجر کا کردار اور تجارتی نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہے

انسٹا فاریکس کیا پیش کرتا ہے ؟

پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج کے ساتھ ایک سرمایہ کار اپنے منتحب کئے گئے تاجر کے اکاونٹ میں رقم منتقل کرتا ہے اور تاجر کی تجربہ اور حکمت عملی کی بنا پر کمیشن کو نکالتے ہوئے نفع حاصل کرسکتا ہے

فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کے بعد سرمایہ کار کے پاس یہ موقع ہوتا ہے کہ وہ اسی تجارت کو فالو کرے جو کہ تاجر کی جانب سے لگائی گئی ہوتی ہے - اس کا مطلب یہ کہ سرمایہ کار اپنی مرضی سے تجارت کرتا ہے لیکن اس میں وہ ایک تجربہ کار تاجر کی نقل کررہا ہوتا ہے اس سسٹم میں جہاں نفع مل رہا ہوتا ہے وہیں پر تجارت کو سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے

بہرحال وہ سرمایہ کار جو کہ فاریکس کاپی سسٹم میں شمولیت اختیار کرتا ہے اس کو پی اے ایم ایم سسٹم کا حصہ بننے والے تاجر کی نسبت ذیادہ وقت دینا ہوتا ہے



اگر آپ نے جدید ٹیکنالوجیز کے اپنانے کے لئے کلاسیکل تجارت کو روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو ایسے بروکر کا انتحاب کریں جو ک منفرد سسٹم رکھتا ہوا اور ایک مکمل انداز میں کام کرتا ہو

مزید یہ کہ آپ جس بروکر کا انتحاب کریں اس کے پاس صارفین کی ایک بڑی تعداد ہو جو کہ پہلے سے سرمایہ کاری کر چُکی ہو اور فالو کرنے کے لئے بھی تاجران کی ایک بڑی تعداد ان کے پاس موجود ہو - پی اے ایم ایم سسٹم گزشتہ کئی سالوں سے معروف ہورہا ہے آپ اس کو فاریکس سروسز کی فہرست میں سرکردہ دس میں سے ایک دیکھ سکتے ہیں

فاریکس کاپی سسٹم کے حوالے سے بات کی جائے تو اسکو سال 2012 میں انسٹا فاریکس کی جانب سے متعارف کروایا گیا ہے - فی الوقت یہ وہ واحد کمپنی ہے جو کہ اس کو ایک مکمل انداز میں پیش کررہی ہے

بہت سوں میں سے پہلے نمبر پر انسٹا فاریکس وہ پہلا بروکر ہے جو کہ پی اے ایم ایم سسٹم فراہم کررہا ہے جو کہ ابھی بھی ایک شاندار سسٹم ہے بنست دوسرے بروکرز کے

لہذا اگر آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ فاریکس تجارت سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ ہے تو انسٹا فاریکس کمپنی آپ کی ترجیح ہونی چاھیے اور ان کے لئے جو کسی کی قسمت پر بھروسہ نہیں چاھتے ہیں وہ ایک خصوصی پیش کش انٹرا ڈے بائنری آپشنز کو استعمال کرسکتے ہیں

بائنری فاریکس آپشن باقی فنانشل انسٹرومنٹس میں سے ایک خاص قسم کا انسٹرومنٹ ہے ایک جانا مانا رسک اس میں موجود ہوتا ہے - ایک ممکنہ نقصان خرید کی گئی آپشن کی اصل قدر ہوتی ہے اور ڈیل کرنے سے پہلے نفع کا تعین بھی ہوسکتا ہے

انسٹا فاریکس کمپنی کم از کم ڈالر ویلیو والے 11 کرنسی انسٹرومنٹس پر پُٹ اینڈ کال کی سروس فراہم کرتی ہے - ایک دن میں لا محدود آپشنز لی جاسکتی ہیں اور لگائی گئی رقم کا 80 فیصد تک نفع حاصل کیا جاسکتا ہے

آپشن ٹرینڈنگ کا کلیہ آسان ہے - اگر آپشن میں کامیابی ملتی ہے تو آپ کا اکاونٹ میں آپشن کی رقم اور اس کا نفع شامل ہوجاتا ہے اگر ناکام ہوتی ہے تو صرف آپشن کی رقم ہی آپ کے اکاونٹ سے نکلتی ہے - لہذا آپ کا نقصان ہمیشہ محدود ہی ہوتا ہے جو کہ آپشن ویلیو کے برابر ہوتا ہے جو کہ آپ کو اس قابل کرتا ہے کہ آپ اپنے اخرجات پر قابو رکھ سکیں اور رسک پر بھی قابو رکھ سکتے ہیں

جدید دور کے تاجران کو سکرین کے سامنے شب و روز گزارنے کی ضرورت نہیں ہے - وہ اپنی ذندگی جی سکتے ہیں اور یہ جانتے ہیں وہ جب دوسرے ضروری کاموں میں مصروف ہوتے ہیں تو بھی اُن کی رقم ان کے لئے کام کررہی ہوتی ہے

ہانگ کانگ بزنس میگزین نومبر 2012
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.