empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
خیالات جو حقیقت کا روپ دھارتے ہیں

خیالات جو حقیقت کا روپ دھارتے ہیں

حالیہ دس سالوں میں فاریکس مارکیٹ پرائیوٹ سرمایہ کاروں حقیقتا سب سے پُر کشش اور سود مند مارکیٹ کے طور پر اُبھری ہے یہ کرنسی مارکیٹ ہر اُس شخص کے لئے دستیاب ہے کہ جس کے پاس چند ڈالرز اور انٹرنیٹ تک رسائی ہے آپ کو مخص یہ کرنا ہے تجارتی اکاونٹ کھلوائیں اور اس میں 5 ڈآلرز جمع کروائیں جی ہاں اب آپ اپنی ذاتی حثیت میں فاریکس مارکیٹ میں کام کرنے کے اہل ہیں بہرحال یہ بات اہمیت رکھتی ہے کہ کسی بھی بروکر یا ڈیلنگ سنٹر کے ساتھ کام سے پہلے آپ نے کچھ گھنٹے یا دن اس بات میں صرف کئے ہوں کون کا بروکر صرف آپ کو تاجر ہی نہیں بلکہ ایک کامیاب تاجر بنانے کے اہل ہے صرف تاجر بننے کا فیصلہ کرنا ہی اہم نہیں ہے



تجارت شروع کرنے سے قبل ایک بہتر بروکر کا انتحاب ہی اصل چیز ہے کیونکہ ایک مشہور انگریزی کہاوت کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے کہ کام کو بھلے انداز سے شروع کرنا آپ کی آدھی کامیابی ہے – آج کل بیسیوں ہزاروں آن لائن بروکز اور ڈیلنگ سنٹرز بین الاقوامی فارکس مارکیٹ میں اپنی سروسز کی تشہیر کرتے معلوم ہوتے ہیں – بہرحال ان کی بڑی تعداد گمراہی کا سبب ہوتی ہے کیونکہ ان میں سے اکثر قلیل مدتی ثابت ہوتے ہیں جس کی وجہ نا تجربہ کاری ، کیش فنڈ سمیت ایسٹ کی کمی اور جدید سہولیات اور پراڈکیٹس کا ناپید ہونا ہے – سادہ الفاظ میں ہم اپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ ایسے بروکر کا انتحاب کیا جائے جو کہ مارکیٹ میں اپنی ایک ساکھ رکھتا ہو ، وسیع تجربہ کا حامل ہو اور جدید اور بہترین سہولیات فراہم کرتا ہو

انسٹا فاریکس کا مشورہ دیتے ہیں جو کہ گزشتہ 8 سال سے مارکیٹ میں کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے – اس طویل دورانیہ میں یہ آپنے آپ کو ایک سرکردہ بروکر کے طور پر منوانے میں کامیاب رہا ہے اور اس کا شمار سرکردہ فاریکس بروکرز میں ہوتا ہے دُنیا بھر سے 10 لاکھ صارفین اس پر اپنے اعتماد کا اظہار کرچُکے ہیں – سال 2009 سے انسٹا فاریکس ایشیاء میں سرکردہ بروکر کے طور پربرطانوی جریدہ ورلڈ فنانس ، یورپین سی ای او اور سی این بی سی میگزین سے سند حاصل کرچُکا ہے دنیا بھر میں انسٹا فاریکس کے کُل دفاتر کی تعداد 200 تک پہنچ چُکی ہے آپ حیران ہوں گے کہ انسٹا فاریکس کو اس مارکیٹ میں کہ منفرد مقام کس سبب پر ملا ہے تو پہلی چیز یہ ہے کہ بہترین ، مضبوط اور جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ کاروبار میں مسلسل سرمایہ کاری اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنی ملازمین میں پروفیشنلز کا مسلسل اضافہ بنیادی اسباب ہیں – اس کے علاوہ آپ انسٹا فاریکس کی جانب سے مسلسل بنیادوں پر جدید سہولیات کی فراہمی کو بھی دیکھ سکتے ہیں – صارفین بغیر کسی تفریق کے قطع نظر اس بات کے کہ اُن کا ڈیپازٹ کیا ہے انسٹافاریکس کی جدید سہولیات سے مستفید ہوتے نظر آتے ہیں جیساء کہ پی اے ایم ایم سسٹم یا جس کو کامیاب تاجروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کا پروگرام بھی کہا جاتا ہے ، فاریکس کاپی سسٹم یا کامیاب تاجران کی تجارتی حکمت عملی نقل کرنے کا سسٹم ، بائنری ٹریڈ کی سہولت انسٹا والٹ یا الیکٹرانک تبادلہ کا سسٹم ، ویب ٹریڈر کہ جس کے ذریعہ صارف بذریعہ براوزر آسانی سے تجارت کرسکتا ہے ، مفت وی پی ایس ہوسٹنگ اور بہت سے ایسی سہولیات جو کہ انسٹا فاریکس کو ایک منفرد اور سرکردہ مقام عطا کرتے ہیں مزید یہ کہ تمام ٹریڈز ، اکاونٹس ، فنڈز کی حفاظت کے لئے کئی درجارت پر مشتعمل سیکیورٹی نظام موجود ہے جس کا موازنہ کسی بھی سرکردہ بنک میں موجود سیکورٹی سے کیا جاسکتا ہے – اس سے بھی جو بات اہم ہے کہ وہ انسٹا فاریکس کا ٹیکنیکل سسٹم یا نظام ہے جو کہ 12 سرورز اور 35 ڈیٹا سنٹرز پر مشتعمل ہے تاکہ ٹریڈز پر فوری عمل درآمد ہوسکے – لہذا انسٹا فاریکس کا ہر صآرف سہولت ، بہترین معیار کی حامل ، بروقت اور سادگی کے ساتھ تجارت کرسکتا ہے – انسٹا فاریکس ہمیشہ نئے خیالات لاتا ہے کہ جس پر عمل کیا جاتا ہے اور ایک بہترین پراڈکٹ بنائی جاتی ہے کبھی نا ختم ہونے والے یہ خیالات انسٹآ فاریکس کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ اپنے صارفین کو آسان اور سہل تجارت کے مواقع فراہم کرسکے جس کے ایک پُر اعتماد اور کامیاب تجارت کا ماحول میسر ہوتا ہے

آئی اے آِئی آر میگزین جون 2014
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.