ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
صارف کی ایک عمومی خواھش یہ ہوتی ہے کہ آُس کو تمام سہولیات صرف ایک سپلائیر ،سیلر یا بروکر سے مل جائیں – دوسرے الفاظ میں مارکیٹ کا ایک سیگمنٹ بننا چاھتے ہیں جی ایساء ہی ہوگا کہ جب ایک پروائڈر بہترین اور جدید سہولیات مناسب نرخ پر فراہم کرے گا – آج فاریکس تاجر کو بنیادی / اہم سہولت کی تلاش کرنا پڑتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں ایک کی بروکر کے ذریعہ کام کرے کہ وہ ویب سائٹ پر مختلف ایجنسیوں کی خبریں بھی حاصل کرسکے اور مختلف فورمز اور بلاگ سے تجزیات بھی اُس کو حاصل ہوسکیں یہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کہ ایک ہی براوزر میں مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے یہ معلومات اکھٹی کی جائیں تاکہ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکیں اور ایک مناسب فیصلہ لیا جاسکے
بہرحال اگر آپ کچھ وقت صرف کریں تو آپ کو ایک بین الاقوامی فاریکس بروکر مل جائے گا – انسٹا فاریکس اور اس کی ویب سائٹ ہر صارف کو قطع نظر اس کے تجربہ اور حکمت عملی کے تسلی بخش معلومات فراہم کرتیں ہیں – سب سے پہلے ایک مضبوط بین الاقوامی بروکر ہے جس نے اپنے 7 سالہ سفر میں 20 سے ذائد بین الاقوامی ایورڈز حاصل کئے ہیں جیسا کہ ورلڈ فنانس ایوارڈ کی جانب سے ایشیاء کے بہترین بروکر کا ایوارڈ ، یورپین سی ای او ایوارڈ کی جانب سے بہترین ریٹیل بروکر کا ایوارڈ اور دوسرے بہت سے ایوارڈز شامل ہیں ثانیا دُنیا بھر سے کم و بیش ایک ملین تاجر انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرتے ہیں تیسرا یہ کہ انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو منفرد ، بے مثل سروسز اور مضنوعات کی فراہم جیساء کہ پی اے ایم ایم اکاونٹس ، فاریکس کاپی {ایک منفرد سسٹم کہ جس کے ذریعہ آپ کامیاب تاجران کی نقل کرسکتے ہیں} بانری آپشن ، انسٹا والٹ {رقم کی منتقلی کا سسٹم} اور ایسی بہت سے سہولیات کی فراہمی میں اپنا مثل نہیں رکھتی – اس تمام سے ہٹ کر انسٹا فاریکس ان مقابلہ جات اور مہمات کا انعقاد کرتا ہے کہ جس کہ انعامی رقم ایک ملین ڈالرز کی ہوتی ہے – ہر سال انسٹا فاریکس کا ایک صارف جیتتا ہے لگثرری کار لوٹس یا پورشے – اس تمام کے علاوہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر ایساء وسیع تر مواد موجود ہے کہ جس کے ذریعہ صارفین تجارت کے حوالے سے مفید معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا سامان کرسکتا ہے آپ نیوز ٹکرز ، نیوز فیڈ سے تجزیات اور ٹی نیوز چینل بھی بروکر کی ویب سائٹ پر حاصل کرسکتے ہیں – تجزیہ کاروں کی ایک جماعت جو کہ مایہ ناز تجزیہ کاروں ہر مشتعمل ہے اور کئی سالوں کا تجربہ رکھتی ہے جیساء کہ تربیتی پراجیکٹس ، اشاعات ، تحقیقات وغیرہ پر عبور رکھتے ہیں آپ کو روزانہ کی بنیاد ہر مختلف تجزیات اور پیشن گوئیاں فراہم کرتے ہیں – انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم روزانہ تازہ مارکیٹ صورتحال کے ویڈیوز آپ لوڈ کرتی ہے
خلاصہ یہ کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرتے ہوئے فاریکس مارکیٹ کے حوالے سے تمام جدید سہولیات اور پراڈکٹس ایک ہی بروکر کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں – سہل تجارتی ماحول ، اعلی کاروباری سٹیٹس ، مضبوط ساکھ ، 24 گھنٹے کی سپورٹ ، جدید ترین سہولیات اور پراڈکٹس بشمول انسٹا ری بیٹ پراجیکٹ اور مضبوط معلومات سپورٹ انسٹا فاریکس کا خاصہ ہیں – انسٹا فاریکس ہمیشہ اس کوشش میں ہوتا ہے کہ جدید سہولیات کو اپنانے کے ساتھ صارفین میں سب سے پہلے متعارف بھی کروایا جائے
آئی اے آئی آر میگزین جنوری تا مارچ 2014
واپس