ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ذندگی میں ایسے مواقع کم ہی میسر ہو تے ہیں کہ آپ کی ملاقات اعلی انفرادی شخصیات سے ہو تی ہو ں۔لیکن روسی فاریکس بروکر ۔انسٹا فاریکس کے بزنس ڈائریکٹر جناب ویلادامیر سایرو کا تعلق ضرور اس زمرے میں آتا ہے۔
ان کے بقو ل دنیا کے بہت سے بروکر ہاوس ان لوگوں کی طرف سے بنائے گئے ہیں کہ جن مقصد اس کے سوا کچھ نہیں کہ تاجروں کے ذریعے ذیادہ سے ذیادہ کمایا جائے اور آپس میں تقسیم کیا جا ئے۔جب کوئی کمپنی دنیا میں تشہیر ایک تاجروں کے گروپ کے طو ر پر کرتی ہے اور یہ فیصلہ کرتی ہے کہ دنیا کو اپنی فاریکس فرم کے ذریعے سے خوش کیا جائے تو یہ بات کو ئی ذیادہ سنجیدہ لگتی نہیں۔ .
اور دیلادامیر فاریکس کی دنیا میں ہو نے والے غیر منصفانہ معاملات سے بخوبی واقفیت رکھتے ہیں کہ بہت سی بکٹ شاپ ایسی ہیں کہ جہاں بروکر بغیر کو ئی بولی لگائے ہی آپ سے رقم نکلوا لیتے ہیں۔یہی وہ چیزہے کہ جس کی وجہ سے فاریکس میں ذیادہ ترنقصان دیکھا جاسکتا ہے۔
97% سے ذائد تاجر تو یقیناًاپنا نقصان کرواتے ہیں اور صرف% 3 تاجر ہی ایسے ہو تے ہیں کہ جو حقیقی نفع حاصل کرتے ہیں اور مستحکم رہتے ہیں۔سارکو ’چوہن ’وکٹر’ویلیم’ایلڈر’ اور دوسروں کی طرح۔ویلادامیر نے کہا۔
اس صورتحال میں یہ ضروری ہے کہ تاجر اپنے لئے ایک تربیتی ادارے کی خدمات حاصل کریں کہ جس کی بدولت ان کی ترقی ممکن ہو سکے۔
کیلنن گارڈسے شروع کرتے ہیں تو انسٹا فاریکس نے ایک انویسٹمنٹ کمپنیز کا گروپ تشکیل دیا ہے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ انسٹا فاریکس دوسرے بہت سے بروکرز سے ہٹ کر تاجروں کے لئے ایک تعلیمی نظام شروع کرنا چاھتی ہے۔
ویلادامیر کے مطابق ہمارا ایک سادہ سا نظریہ یہ ہے کہ تاجروں میں سرمایہ کاری کی جائے کیونکہ جتنا فاریکس مارکیٹ میں کام ہو گا اتنا ہی ہم کمائیں گے۔
2009 میں انسٹا فاریکس نے 250000 ڈالر اپنے بہترین تاجروں میں تقسیم کئے اور ساتھ ہی ساتھ دو ہمر کے مقابلہ جات بھی کروائے گئے۔مختلف مقامات پر تجارتی سکولوں کا انعقاد کیا گیاجسے کہ ماسٹر فاریکس ۔وی اکیڈمی اور ساتھ ہی ساتھ دوسرے فوائد بھی دیئے تا کہ تاجروں کو ذیادہ سے ذیادہ مضبوط کیا جا سکے۔
تاجروں میں سرمایہ کاری کے لئے رقم کی کو ئی کمی نہیں ہے۔لیکن کمی اس بات کی ہے کہ ایسے لو گ میسر نہیں ہیں کہ جو مارکیٹ میں کامیاب رہے ہو ں اور تربیتی عمل بھی انجام د ے سکیں۔
“کیونکہ ہم صرف سپریڈ پر ہی رقم بناتے ہیں ”.
انسٹا فاریکس ایک طرح سے ای سی این بروکر ہے جو کہ مارکیٹ میں موجو د ہے آئی۔بی ’ کیپٹل فاریکس اور الپری کے ساتھ۔
بہرحال یہ پیمنٹ سسٹم کی ایک وسیع چوائس بھی پیش کر تے ہیں خواہ وہ رقم نکلوانے کے لئے ہو یا جمع کروانے کے لئے1:1000 لیوریج تک اور کم از کم 1$تک رقم جمع کروائی جا سکتی ہے۔جس کے بدولت ایک عمدہ اور اچھا کاروباری ماحو ل میسر ہو تی ہے۔
درحقیقت 30% بونس بیلنں کسی بھی ابتدائی ڈیپوزٹ پر دیا جاتا ہے۔جو کہ مارکیٹ میں سب سے ذیادہ آفر ہے جو کہ پیش کی جا رہی ہے۔
کمپنی مایئکرؤ فنانس میں بھی تخصص رکھتی ہے۔کم از کم ایک ڈالر سے سے تجارت کا آغاذ۔مارکیٹ میں یہ صورتحال نئے آنے والوں کو چھوٹی کاٹز میں بھی کا م کا اجازت دیتا ہے۔اگر آپ کا 100$کا پیئر بھی کسی غلط سمت میں چلا جا تا ہے تو آپ کا نقصان تب بھی کم از کم ہو تا ہے۔
درحقیقت سٹاک لیڈر میگزین کے مطابق انسٹا فاریکس دنیا کا سرکردہ لیڈر بن گیاتھا جب اس کے مائیکرو فنانس میں کا م کا آغاذ کیا تھا تو ۔حالانکہ ایف ایکس سی ایم جیسی کمپنی نے بھی کم از کم25$ کی ایک حدمتعین کی تھی۔
انہو ں نے کہا کہ یہ چیز ہماری مارکیٹ سے مخلصی ظاہر کرتی ہے۔
انسٹا فاریکس تاجروں کو انعامات حاصل کرنے کے مو اقعے بھی فراہم کرتی ہے حتی کہ ڈیمو اکاؤنٹز پر بھی ۔انسٹا فاریکس سپینر پہلا مقابلہ تھا ڈیمو اکاؤنٹز کے درمیان کہ جں کے انعامی رقم 500$ تک تھی۔
انسٹا فاریکس کے تیز رفتار ترقی نے 650 ممالک میں اپنے کلائنٹز کو بھی حیران کیا ہے۔اور 2009 میں نمائندہ دفاتر کا قیام ملیشیاء ’انڈونیشیا ’اور سی آئی ایس کے مختلف مما لک میں اور دوسرے سے دوسرے ممالک میں صرف پہلے دو سالو ں میں جو کہ جنوب مشرقی ایشیاء میں اس کی بین الاقوامیت کے لئے کو ششوں کا عکاس ہے۔
آئی بی ٹائیز کے ساتھ انٹر ویو کے بڑے پر جو ش انداز میں اپنی یوکے تک رسائی کا بھی تذکرہ کیا ۔
کچھ مارکیٹ تحقیق کے بعد ہمیں یہ احساس ہو ا کہ ہمیں جنوب مشرقی ایشیاء کی طرف خصوصی تو جہ دینی چاھیے۔اس مقصد کے لئے ہم نے اپنے وسائل میں تی گنا ہ اضافہ بھی کیا ہے۔ .
یو کے ہمارے لئے 2011 میں ایک اہم حدف ہو گا۔انہوں نے ایک پر تفکر مسکراہٹ کے سا تھ کہا۔
ماسٹر فاریکس ۔وی اسی دوران اپنے تربیت یافتہ افراد کے ساتھ کامیا بی کے جھنڈے گاڑٹی دیکھائی دیتی ہے۔ :
2006 میں ان جن تین تاجروں نے یہا ں تربیت حاصل کی تھی نے اپنی جمع کردہ رقم کو 10000$ سے کئی ملین تک بڑ ھایا آئی ایف ایکس مارکیٹ کو استعمال کرتے ہو ئے۔
اور 2009 میں ماسٹر فاریکس ۔وی کی کامیا بی نے کچھ بروکر ز کو فاریکس کلب ’الپاری’ٹیلی ٹریڈ اور اوانڈا تک لے کے گئی۔ماسٹر فاریکس کی کتابوں پر قدغن
دریں اثناء جارجیا میں جو کہ ہو سکتا ہے روسی لو گو ں کے لئے سیاسی طو ر پر حساس علاقہ ہو ۔انسٹا فاریکس نے ایک اپنا شراکت دار پر وگرام شروع کیا ہے۔انسٹا جارجیا خصوصا اپنے ہمسایوں کے لئے ایک اعلی اور عمدہ سروسز کے ساتھ۔نسبت 2008 میں ہو نے والے جنوبی اویسٹا کے متنازعہ کے۔
“ہم فی اوقت سیاست سے دور رہنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ہمارے لئے یہ چیز کو ئی فرق نہیں کرتی کہ کسٹمر کہاں سے آتے ہیں۔کسٹمر ہمارے لئے اہم ہے اور ہم ان کو مطمئن کرنے کے لئے بھر پو ر کو شاں ہیں قطع نظر ان کی علا قائی اہمیت کے۔انسٹا فاریکس نے یہ آئی بی ٹائمز میں عوامی طور پر کہا
انسٹا فاریکس نے کئی اغزاز بھی جیتے ہیں جن میں سٹا ک لیڈر’ عالمی معاشی اعزاز برائے بہترین مائیکرو فاریکس بروکر ذیادہ اہم ہیں۔
انٹر نیٹ ایڈیشن آئی بی ٹائمز ایف ایکس مئی 2010
واپسی