ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
بہت سے سینٹرز کے نمائندے اپنے انٹر ویو دینا چاھتے تھے۔لیکن صرف دو یا تین سوالات کے بعد ہی انہوں نے راہ فرار اختیار کرنے میں ہی غنیمت جانی۔میں آپ کا تعارف اس فرد سے کروانا چاھتا ہوں جس نے بڑی بہادری سے ان سوالات کے جواب دئیے۔
". ایک موقر جریدے سٹاک کیڈر کے مطابق انسٹا فاریکس ایک ابھرتی ہو ئی اور ترقی کی منازل طے کرتی ہو ئی کمپنی ہے۔نہ صرف یہ کہ روس میں بلکہ پو ری دنیا میں ۔آج ہم اس بات کو دیکھیں گے کہ فاریکس مارکیٹ میں کا م کے گر کیا ہیں اور اس مقصد کے لئے ہمارے پاس موجود ہیں جناب ڈمٹری سواچنکو انسٹا فاریکس کی جانب سے۔
فاریکس ایک کیسینو ہے اور ایم ٹی 4 اس کی ایک نئی قسم ہے؟
J: کا مکرنے والے سنٹرز کی تعداد 10ہو گئی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔عام طو ر پر یہ خیال کیا جاتا ہے یہ سنٹر ز کچھ کاروباری افراد مل کر بناتے ہیں اور ایم ٹی 4کو اس لئے بنایاگیاکہ نقصان نہ ہو نے کے برابر ہو ۔اور تاجروں سے رقم اس نظریے کے تحت وصول کی جائے کہ ان میں ہی تقسیم کی جائے۔اس سارے عمل میں 97% تاجر اپنی رقم گوا بیٹھتے ہیں اور صرف 3% ہی مکمل کام کرتے ہیں۔اور جن کو نفع
ہو تاہے وہ اس کو نکلوا نہیں سکتے۔
انسٹا فاریکس: یہ بات کسی حد تک درست ہے ۔در اصل روس میں دوسرے ممالک میں موجود کمپنیاں اس سکیم کے تحت آتی ہیں۔ہر فاریکس تاجر کا اس پر خاص دھیان ہو نا چاھیے۔
:ایک تاجر جس طرح آسانی سے بکٹ شاپ کی پہچان کر سکتا ہے؟
انسٹا فاریکس: اس مقصد کے لئے انٹر نیٹ بہت سود مند ہو تا ہے۔جس کی مدد سے آپ اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔جو کہ آپ کو یہ بتائے گا کہ کس طرح اور کتنی سرمایہ کاری کی جا ئے اور کس طر ح اور کس جگہ کی جائے۔
: چلیں ایک مثا ل لیتے ہیں کہ میں نے 1000$ ڈالر سے اپنا اکاؤنٹ کھلوایا اور اس پر نفع بھی حاصل کیا تو ان میری رقم کا کیا بنے گا؟
انسٹا فاریکس وہ گا کچھ بھی نہیں بس آپ کو ایک نئے تجربے کے ساتھ تجارت کا موقع ملے گا اور ترقی کے امکانات میں اضافہ ہو گا۔
J: انسٹا فاریکس نے اتنی بڑی رقم سے انعامی سکیم کیو ں شروع کی۔اس کے مقاصد کیا ہیں؟
InstaSpot: You pointed out the essence of our company and its principal difference from other brokerage companies ― we are commited to working for the future. InstaFintech Group is a group of investment companies from all over the world, which finely understand that unlike currency speculations investments are LONG-term projects. Why did we enter the market of brokerage services and start occupying it? Because we saw who and why establishes brokerage companies and what service they provide. It looks terrible from the inside. Our way is unique — we were the first to start investing in traders who need to be brought up... Most dealing centres (as distinct from investors) do not care about it.
J: کلانن گارڈکی ابھرتی ہوئی فاریکس کمپنی جو کہ ایشیاء کی 2009 میں اول ترین کمپنی قرار پائی۔اور مارکیٹ میں موجودہ دوسری یورپی اور امریکی کمپنیوں کیلئے ایک اعلی مقابل ہے۔
انسٹا فاریکسماسٹر فاریکس ۔وی اکیڈمی کے فیصلے جو کے انٹسا فاریکس کے حق میں کیا گیا کی اصل وجہ اس کے اصولوں کا دوسری فاریکس کمپنیوں کیاصولوں سے مختلف ہو نا ہے۔
یہ کو ئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ دنیا کی دوسری کمپنیا ں اپنے کسٹمرز کو کسی قسم کی حفاظت فراہم نہیں کر تیں۔ایک مشاہدے کے مطابق 97% لوگ سٹاک ایکسینج میں اپنا سرمایہ کھو دیتے ہیں جبکہ صرف تین فیصد لو گ معاشی خوش حالی حاصل کرتے ہیں۔
:بکٹ شاپ کی طرف سے بہترین یجارتی نظام پر پابندیوں کی شرائط کے باوجود انسٹا فاریکس نے یہ فیصلہ کیا کہ تربیت کہ لئے 33000 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے تاکہ ذیاد ہ سے ذیادہ کامیاب تاجرفاریکس مارکیٹ میں کام کرسکیں۔
انسٹا فاریکسیہی صورتحال روسی فاریکس مارکیٹ میں بھی رہی یہاں تک کہ ماسٹر فاریکس ۔وی نے آگاہی کا ایک سلسلہ شروع کیا۔اس کا پہلا کام 2006 کے موسم گرما میں شروع کیاگیا۔اور پھر تین تربیت یافتہ افراد نے اپنے طور پر کام شروع کیا اور اس مقصد کے حصول کے لئے سرمایہ کاری بھی کی گئی۔لیکن آج بھی بہت سی بڑی کمپنیوں نے اپنے تاجروں کو اس سے منع کیا ہو ا ہے۔
اس جریدے کی رائے میں انسٹا فاریکس کا شمار نہ صرف روس بلکہ دنیا کی ابھرتی ہو ئی فاریکس کمپنیوں میں ہو تاہے۔
آج جب ہر طرف ایک معاشی بھونچال ہے توہر طرف ایک بے ہنگم مقابلہ دیکھائی دے رہا ہے۔اور ایک ہی لگن دیکھائی دے رہی ہے کہ مارکیٹ میں کس طرح داخل ہو ا جائے اور مستحکم رہا جائے۔لیکن بہرحال ہر کوئی تو اپنی خواھشات کی تکمیل نہیں پاتا۔ایک نیا کھلاڑی انسٹا فاریکس نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے کہ اس نے اپنا آپ مارکیٹ لیڈر کے طور پر منوایا ہے۔اس کامیابی کے لئے انہوں نے صرف 24 مہینے ہی صرف کئے ۔ جو کہ کسی نئے آنے والے کے لئے یقیناًبہت قلیل عرصہ ہے۔
: شکریہ ! آپ نے قیمتی وقت دیا اور اتنی اہم معلومات ہم تک پہنچائی
انسٹا فاریکس: شکریہ ۔کمپنی کا مقصد یہ ہے کہ سیکھا اور سیکھایا جائے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لو گ اس کام کے ذریعے تجارت کر سکیں
(جریدہ سٹا ک لیڈر (اکتوبر 2009)
واپسی