ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
آج کی دنیا میں کاروبار اور سیاست سے آگاہ رہے بغیر ذندگی مشکل سے مشکل ہوتی جارہی ہے - بعض صورتوں میں سیاست سے لا تعلقی سے صرف نظر کیا جاسکتا ہے لیکن اپنی معاشی قوانین سے لا علمی جہاں آپ کی کارکردگی متاثر کرسکتی ہے وہیں پر یہ آپ کے کمپنی یا امور خانہ داری میں نقصان کا سبب ہوسکتی ہے اور انفرادی سطح پر بھی نقصان کا سبب ہوسکتی ہے بہرحال ہر برسرروزگاری کچھ نہ کچھ پونجی گھر لے کر ہی جاتا ہے یا بنک میں رکھتا ہے یا پھر یہ مختلف طرز کی سرمایہ کاری کرتا ہے - جیساء کہ قیمتی دھاتیں ، شئیرز اور مختلف کام وغیرہ بہرحال سب سے ذیادہ مقبول ذریعہ کسی ایک کرنسی یا مختلف کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنا ہے
بہرحال بہت سی کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے آپ کو فاریکس مارکیٹ میں تجارت کے لئے بروکر کی ضرورت ہوتی ہے جیساء کہ معروف فاریکس بروکر انسٹا فاریکس ہوگیا جس میں بنک اور ایکسینج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے - صرف بڑے بروکر ہی آپ کو آسک اور بِڈ میں معمولی فرق کی ضمانت فراہم کرتے ہیں جس کو سپریڈ بھی کہا جاتا ہے اور آپ کو درست قیمت اور فوری عمل درآمد فراہم کرتے ہیں - دراصل کرنسی تجارت ایک بہترین اور مستند طریقہ ہے کہ آپ آمدن حاصل کرسکیں لہذ آپ اپنی پونجی میں کرنسی کی خرید اور فروخت سے اضآفہ کرسکتے ہیں
فاریکس میں تجارت آپ نہ صرف اپنے پاس ایک لیکویڈ انسٹرومنٹ رکھتے ہیں بلکہ آپ کرنسی میں ہونے والے اتار چڑھاو سے نفع بھی کما سکتے ہیں - دوسرے الفاظ میں آج کے پاس ایک مخصوص رقم ہوتی ہے جس کا ایک حصہ کسی اور کرنسی میں تبدیل ہو جاتا ہے اور کسی درست وقت میں آپ اس کو عالمی فاریکس مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں
مزید یہ کہ فاریکس تجارت آپ کے امدن کے امکانات میں اضآفہ کرتی ہے اور اسی طرح آپ کے طرز ذندگی میں فرق لاتی ہے کامیابی تجارت کے لئے اپ کے پاس خاطر خواہ معاشی معلومات کا ہونا اور اس بنیاد پر فیصلہ سازی کی قوت کا ہونا ضروری ہے - دراصل فاریکس تجارت پوری دنیا کا اخاطہ کرتی ہے اور نئی خبروں اور تجربوں کے ساتھ ساتھ آپ کو آمدن بھی فراہم کرتی ہے
بہرحال تجارت کے آغاذ سے قبل آپ کو ایک مستند بروکر کو منتحب کرنا چاھیے - چونکہ فاریکس مارکیٹ ایک منفرد مارکیٹ ہے اور اس تک اسان رسائی ہوجاتی ہے اور بروکر بھی کافی مل جاتے ہیں لیکن ایک قابل بھروسہ بروکر ہونے کے لئے اسکے پاس صارفین کی بڑی تعداد اور 4 سے 5 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے - ان خوبیوں کا حامل بروکر ہی ایک کامیاب بروکر ہوسکتا ہے - انسٹا فاریکس مارکیٹ میں گزشتہ 7 سالوں سے کام کررہا ہے اور دو سال قبل اس کے صارفین کی تعداد 10 لاکھ سے ذائد ہوگئی تھی فی الوقت انسٹا فاریکس کے 15 لاکھ سے ذائد صآرفین ہیں یہ انسٹا فاریکس ہی ہے کہ جو پی اے ایم ایم اکاونٹ ، انسٹا والٹ ، فاریکس آپشن تجارت اور فاریکس کاپی سسٹم فراہم کررہا ہے کہ جس کی مدد سے آپ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کرسکتے ہیں
مختصر یہ کہ نئے تاجران ہوں یا تجربہ کار تمام انسٹا فاریکس میں اپنی ضرورت کی سروسز حاصل کرسکتے ہیں - کمپنی بہترین تجارتی شرائط ، بہترین بونس ، بے مثل تجارتی پلیٹ فارم ، بے شمار مقابلہ جات کہ جس کی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالر کی ہے فراہم کرتا ہے - اس کے علاوہ یہ بے مثل مواد بھی فراہم کرتا ہے جو کہ مسلسل آپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے - انسٹا فاریکس کے پاس بہترین سپورٹ ٹیم ہے جو کہ آپ کو جلد از جلد ہر مشکل میں مدد فراہم کرتی ہے اور آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیتی ہے - انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ کو بُک مارک کرتے ہوئے آپ تمام کرنسی مارکیٹ کو اپنی مٹھی میں بند کر سکتے ہیں - انسٹا فاریکس آپ کا بہترین بروکر ہے قطع نظر اس بات کہ آپ کس ملک میں موجود ہیں اور کون سی زبان بولتے ہیں - یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں آپ کا تجربہ کتنا ہے اور آپ کے پاس رقم کتنی ہے بروکر آپ کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے کہ آپ ایک مستکم نفع حاصل کرسکیں اور مستقل آمدن بنا سکیں
اپنی آمدن کو فاریکس تجارت سے دو گُنا کریں - انسٹا فاریکس آپ کی بہترین اور مسلسل رہمنائی کرے گا
اپریل 2014 سنگا پور بزنس ریووو میگزین
واپس