empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
اچھے بروکر کے ساتھ شامل ہونے کا اچھا وقت ہے

اچھے بروکر کے ساتھ شامل ہونے کا اچھا وقت ہے

وسط یعنی اس کے مڈ پوائنٹ تک جانے کے لئے سال 2014 میں پہلے ہی ایک واضح معاشی اور سیاسی سرگرمی دُنیا کو دیکھنے میں ملی تھی جب کہ کچھ ممالک ابھی بھی اس مشکل صورتحال سے نکلنے کی کوشش میں ہیں - جب کہ بعض ممالک ایسے ہیں جو کہ انفالیشن پر قابو پانے کی کوشش میں ہے جب کہ جی ڈی پی ان کے انٹرسٹ ریٹ کے ساتھ کھیل رہی ہے جب کہ کچھ ایسے بھی ہیں جو کہ دُنیا میں اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش میں ہیں - یہ تمام عناصر کچھ نہ بھی کریں یعنی ان کی کوئی بھی اہمیت نہ ہو لیکن یہ ایکسینج ریٹ پر ضرور اثر انداز ہوتے ہیں جو کہ بعض اوقات واقعات کے اصل محرکات ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کا پیشگی اندازہ بھی ہو جاتا ہے ذیادہ تر تجزیہ کاروں اور ماہرین کا یہ خیال ہے کہ سال 2014 کرنسیوں کے لئے ایک بڑا اضافہ لایا تھا یا اگر پروفیشنل انداز میں کہا جائے تو یہ سال خاصا اتار چڑھاو یا والٹیلیٹی کرنسیوں میں لایا تھا - ایف ای ڈی اپنے سٹیومیلس پروگرام میں کمی کا عمل جاری رکھے گا جب کہ ای سی بھی اپنا بینچ مارک انٹرسٹ ریٹ کم کرتے ہوئے اس کو منفی زون میں لے آئے گا - جب کہ اُبھرتی ہوئی یعنی ایمرجنگ مارکیٹوں کی جانب سے اپنی معاشی ترقی کی رفتار کو قائم رکھنے کے لئے حیرت انگزیر یعنی غیر معمولی اقدامات کا کیا جانا متوقع ہے - یہ اس بات کی ضمانت ہوگا کہ فاریکس مارکیٹ میں تجارت کا ماحول ساز گار بن سکے



اگر آپ فاریکس میں داخل ہونا چاھتے ہیں تو ابھی آپ کے لئے ایک بہترین موقع ہے - آپ ابھی بھی ڈیمو اکاونٹ میں تجارت کرسکتے ہیں تاکہ آپ تجارتی پلیٹ فارم سیکھ سکیں اور اس کے بعد آپ کو سینٹ اکاونٹ میں آنا چاھیے اور مختلف تجارتی حکمت عملیوں کو آزمانا چاھیے تاکہ آپ اصل رقم کے ساتھ اصل تجارتی اکاونٹ میں تجارت کے لئے اپنے آپ کو تیار کرسکیں - بہترین پس منظر اور صبر کے ساتھ آپ ایک بہترین ذریعہ آمدن اپنے لئے بنا سکتے ہیں

بہرحال مارکیٹ میں داخل ہونا آسان ہے لیکن اپنے لئے بہترین بروکر کا انتحاب ایک مشکل کام ہے - سال 2014 میں مارکیٹ میں اپنی سروس پیش کرنے والے بروکر کی تعداد آسمان سے باتیں کررہی تھی یعنی تعداد بہت ذیادہ ہوگئی تھی - آج 200 سے ذائد بروکرز جو کہ ہر قسم کے ہیں اپنا حصہ لینے اور صنعت چلانے کا دعوی کرتے ہیں - لہذا یہ بہت بہتر ہے کہ ایک اچھے ، بڑے اور قابل بھروسہ بروکر جیساء کہ انسٹا فاریکس ہے کا انتحاب کیا جائے - سال 2014 میں بروکیج سروس کا انتحاب بطور طالب علم آغاذ سے تعلق نہیں رکھتا اور ایساء نہیں ہے کہ سال 2009 کی صورتحال کے تحت کسی بھی غیر معروف بروکر کے ساتھ سرمایہ کاری کرلی جائے - اصول بڑے واضح ہیں - بروکر بڑا ہونا چاھیے اور صارفین کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ اس کے دُنیا بھر میں دفاتر بھی ہونے چاھیں اس تمام کے علاوہ بروکر کو مارکیٹ میں کام کرتے ہوئے کم از کم 5 برس کا عرصہ گُزرا ہوا ہونا چاھیے

بروکر کے ساتھ اپنے پہلے تعارف میں اس کی شاندار ویب سائٹ پر توجہ نہ دیں ، لیکن کمپنی کی جانب سے سالانہ انعامی رقم ، صارفین کے رقم کے سالانہ لین دین یعنی ٹرن اوور ، انٹرنیٹ پر موجودگی ، پیج رینگ ، ہیڈ کواٹر دفتر اور ملازمین کی تعداد پر توجہ ضرور دیں - انسٹا فاریکس جو کہ مارکیٹ میں عرصہ 9 سال سے مارکیٹ میں کام کررہا ہے وہ دُنیا سے سرکردہ 10 بروکرز میں آتا ہے - گزشتہ برس اس کے صارفین کی تعداد 10 لاکھ سے ذائد ہوگئی تھی جب کہ اس کی سالانہ انعامی رقم 500000 ڈالرز سے ذائد ہے

دنیا بھر میں انسٹا فاریکس نے 200 دفاتر ہیں - انڈونیشاء اور ملائشیاء سے جرمنی اور لاٹویا تک - انسٹا فاریکس دوسرے بروکرز سے منفرد ہے کیونکہ اس نے تجارتی ٹیکنالوجی کی ترقی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے جو کہ اس کے صارفین کے لئے ہے جس کے ساتھ ساتھ جدید ترین اور بلکل منفرد سہولیات بھی صارفین کے لئے دستیاب ہیں

لیکن جو چیز ذیادہ اہم ہے وہ یہ کہ انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے رقم کی مکمل حفاظت کے لئے اور محفوظ تجارتی شرائط کو ممکن بنانے کے لئے قابل بھروسہ اور معیاری سہولیات کی فراہم یقینی بناتی ہے - آج انسٹا فاریکس کے نام پر 1000 سے ذائد ماہرین ہیں جو کہ سالوں سے کمپنی کے ساتھ کام کررہے ہیں تاکہ اپنے ہر صارف کے لئے ضروریات کی مکمل فراہمی یقنی بنا سکیں - سال 2014 میں فاریکس کی دُنیا میں داخل ہونے کے اپنے موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور انسٹا فاریکس کے صارفین میں شامل ہوں - ابھی انسٹا فاریکس کے صارفین میں شامل ہونے کا بہترین موقع ہے

سنگاپور بزنس ری یوو میگزین جولائی 2014
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.