ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
دُنیا میں ہر سال تاجران کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اسی طرح فاریکس مارکیٹ میں تعلیمی سروسز کی طلب اور رسد میں بھی اضافہ ہوا ہے مارکیٹ میں جاری موجودہ کورس اس بات کی ضمانت فراہم کرتے ہیں کہ تاجران یا متوقع تاجران اپنی سرمایہ کاری پر کرنسی ریٹ کے اتار چڑھاو سے جلد یا بدیر نفع حاصل کر سکیں - کیا یہ وعدے مبنی بر حق ہیں یا ایسے پُر کشش دعوے صرف مارکیٹنگ کا ہی طریقہ ہیں
ہم انسٹا فاریکس میں اپنے صارفین کو بہترین معیار کی تعلیمی سہولیات بشمول بہترین تجارتی شرائط کی فراہمی یقنی بناتے ہیں جو کہ طویل مدتی تناظر میں فاریکس تجارت کی کامیابی یقنی بناتے ہیں لیکن صرف الفاظ ہر ہی انحصار نہ کریں
فاریکس تجارت کے عمومی اصطلاحات ، مارکیٹ کی حکمت عملیوں ، ٹیکنیکل اور فنڈا مینٹل تجزیات کے ساتھ ساتھ تجارتی ٹرمینل کے استعمال کے حوالے سے مرحلہ وار رہمنائی تحریری اور ویڈیوز کی صورت میں انسٹا فاریکس کی ویٹ سائٹ www.instaforex.com پر موجود ہے اس کے علاوہ ہمارے صارفین اس کو ایک لائبریری کے طور پر لے سکتے ہیں کہ جہاں حوالے کے لیکچرز تاجران ، نئے آنے والوں یا تجربہ کار تاجران کے الگ الگ موجود ہیں تاکہ صارف خود سے بھی اگر سیکھنا چاھے تو سیکھ سکے
اس کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے ٹرینگ اور مشاورت کی سہولت جو کہ بروکر کے نمائندہ دفاتر میں دستیاب ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک مکمل کورس ماسکو برانچ آفس میں کیا جاسکتا ہے جو کہ انفرادی یا گروپ کی سطح پر ممکن ہے - ہمارے کورس کا مقصد صارف کو اس قابل کرنا ہوتا ہے کہ جہاں وہ تھیوری سیکھ سکے وہیں اُس کو تجارت کا موثر اور کار آمد پریکٹیل تجربہ بھی حاصل ہوسکے - کورس کے پہلے دن ہی سے پریکٹیل کے لئے بھی وقت دیا جاتا ہے - وہ افراد کے جو کہ کلاس نہیں لے سکتے ہیں اُن یہ کے بھی شاندار تعلیمی کورس ویبینارز یا آن لائن کانفرنس کی صورت میں موجود ہیں جس کے لئے انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر رجوع کیا جاسکتا ہےwww.instaforex.com.
انسٹا فاریکس ویڈیو کانفرنس کی مدد سے ہونے والے انٹر ایکٹیو ویبینارز کے لئے ایک جدید معیار کی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے کہ جس میں جدید تعلیمی طریقے اور انٹر نیٹ ٹیکنالوجی بھی شامل ہے - شاگرد اپنے اساتذہ سے براہ راست سوالات پوچھ سکتے ہیں ، اور چیٹ کی سہولت کی وجہ سے اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کرسکتے ہیں - ان اسباق میں تصویری مواد جیسا کہ پریزنٹیشنز یعنی پیش کش ، جدول ، چارٹ اور ایلسٹڑیشنز یعنی عکاسی جیسی سہولیات استعمال کی جاتی ہیں - یہ آن لائن لیکچرز اساتذہ کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ براہ راست پڑھائی کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی کرواسکتے ہیں - جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اکاونٹ کھول سکتا ہے ، ٹریڈ کرسکتا ہے اور اس کے بعد دوسرے بھی اس کے ساتھ ٹریڈ کرسکتے ہیں
جہاں تک مشق کا تعلق ہے تو اس کے لئے ہمارے پاس ایک جامع ڈیمو اکاونٹ کی سہولت موجود ہے - ابتدائی طور پر انسٹا فاریکس صارفین کو ڈیمو اکاونٹ میں تجارت کی تجویز دیتا ہے - ایک تربیتی مقصد کے لئے ڈیمو اکاونٹ کو بنانے سے تاجران ایک فرضی رقم کے استعمال سے ڈیلز کرسکتے ہیں اور اپنے تجارتی ہنر میں اضافہ کرسکتے ہیں - انسٹا فاریکس ڈیمو اکاونٹ صارفین کو اس قابل کرتا ہے وہ چند ابتدائی اور چند مشکل اسباق بغیر کسی رسک / خطرہ کے سیکھ سکیں اور ایسا کرنے کی تجویز ہمیشہ دی جاتی ہے - اس کے ساتھ ساتھ ہم ڈیمو اکاونٹ میں تجارت پر کچھ مالی فوائد بھی پیش کرتے ہیں انسٹا فاریکس ڈیمو اکاونٹس کے لئے مقابلہ جات کی ایک سیریز کا انعقاد کرتا ہے جن سے فاتح اپنے اصل تجارتی اکاونٹ میں رقم حاصل کرتے ہیں - انسٹا فاریکس کے تمام مقابلہ جات کی کُل انعامی رقم 500000 ڈالرز سے ذائد ہے
یقینی طور پر انسٹا فاریکس نمائندہ دفتر یا ویبی نارز میں انسٹا فاریکس کے کورس کو مکمل کرنے کے بعد کوئی بھی بھاری نفع کی ضمانت فراہم نہیں کرتا ہے - لیکن ہمیں یہ یقین ہے کہ انسٹا فاریکس میں ہم اپنے صارفین کو بہترین معیار کی تعلیم اور تربیت فراہم کرتے ہیں کہ جو ان کے فاریکس میں سفر کے عمدہ آغاذ کے لئے ایک بہترین چیز ہے
شئیرز میگزین اکتوبر 2011
واپس