ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یہ کوئی پہلا سال نہیں ہے فنانشل مارکیٹ کو بڑے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہو : عدم استحکام ، طلب کا کم ہونا اور مارکیٹ کی ایک سیگمنٹ سے دوسرے سیگمنٹ میں سست رفتار موو ۰ ادارے سرمایہ کاروں کو مستحکم آمدن کی ضمانت فراہم نہیں کرتے ، ساورن بانڈز اور دوسری سکیورٹیز سرمایہ کاروں کے مفادات کو پورا کرنے کے لئے خاصا وقت لیتے ہیں جب کہ کیموڈٹی مارکیٹ خاصے محتاط انداز میں سرمایہ کاروں کی کشش فراہم کرتی ہے جب کہ کرنسی مارکیٹ قلیل مدتی سرمایہ کاری کے لئے خاصی نفع بخش رہتی ہے ۰ در اصل انسٹرومنٹس بھی کرنسی پئیرز اور فاریکس مارکیٹ کی طرح اتار چڑھاو کا حامل ہوتے ہیں جس کے اہم سرمایہ کار تاجران ہی ہوتے ہیں یہ مارکیٹ پرائیوٹ سرمایہ کاروں کے لئے ایک اصل سہارا ہے خصوصا جب کہ سرمایہ کاری مکمل کاروبار کی بجائے ایک لاٹری معلوم ہوتی ہے
فاریکس 2012 میں فاریکس 2011 میں سے کچھ ذیادہ تھی لیکن فاریکس 2010 کی نسبت قدرے کم رہی تھی ۰ حتی کہ سال 2010 پرائیوٹ سرمایہ کاری کے لئے الفاء اور اومیگا ثابت ہوا تھا بہرحال کوئی واضح بہتری عمل میں نہیں آئی تھی اور وہ سرمایہ کار کہ جنہوں نے اپنی مارکیٹ تبدیل کی تھی {جہاں بہت ذیادہ رسک تھا} فاریکس کے مقابلہ میں وہ اس جلدی میں نہ تھے کہ اپنی سابقہ پوزیشن پر واپس آسکیں - فاریکس میں ابھی بھی سرمایہ کاروں کے لئے خاصا لگاو موجود ہے - صرف یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں فنانس کی دُنیا میں بننے والی ہر مثبت اور منفی سرگرمی سے سرمایہ کار نفع لے سکتے ہیں اس تمام کے علاوہ فاریکس صرف کرنسی ہے جب کہ اس کا اتار چڑھاو نفع ہے - بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں یہ اتار چڑھاو نقصان کا سبب ہوسکتی ہے سرمایہ کاری اور رسک کو الگ الگ نہیں کیا جاسکتا ہے - تاجران کے لئے اہم چیز یہ ہے کہ اس کو مارکیٹ کی تمام مووز کو استعمال کرنا چاھیے تاکہ اس کو نفع ہوسکے ۰ ہم نے ابتک فاریکس کے فوائد کی وضاحت کی ہے
مارکیٹ میں کیا جانے والا سب سے پہلا کام فاریکس بروکر کی جانب سے ہی کیا جاتا ہے اور ہمیں اس چیز کے حوالے خاصا محتاط رہنا چاھیے ۰ کسی بھی دستیاب سرچ انجن کے استعمال سے اور لا تعداد فاریکس بروکرز کی ایک فہرست حاصل کرسکتے ہیں جو کہ آپ کو بہترین شرائط ، کم سپریڈ اور ڈیل پر فوری عمل در آمد کی یقین دہانی کرواتے ہیں لیکن ان میں سے کم ہی اپنے وعدے پورے کرتے ہیں - فاریکس بروکرز کی حالیہ مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق اس کو موازنہ سب سے معروف مارکیٹ یعنی موبائل {سمارٹ فون} مارکیٹ کے ساتھ کیا جاسکتا ہے جہاں مخصوص تعداد میں بنانے والے ہوتے ہیں لیکن 90 فیصد مارکیٹ میں محدود کمپنیوں کے ہی زیر اثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے کمپنیاں صارفین کو بہترین اور معیاری سروسز فراہم کرتی ہیں جس کہ باقی کمپنیوں کو صرف 10 فیصد حصہ ہی ملتا ہے ۰ یہاں کمپنیاں اپنی ایک عمدہ ساکھ بنانے میں کامیاب ہوجاتی ہیں اور اس کی وجہ صارفین کی تعداد ، پروفیشنلز کی تعداد ، جارحانہ مارکیٹ حکمت ہوتی ہے جو کہ ان کمپنیوں کو قوت فراہم کرتی ہیں یہ مارکیٹ میں ایسی چیزیں پیش کرتی ہیں کہ جو صارفین کی توجہ اپنی جانب مزکوز کرسکیں مثلا ایسی چیز جو کہ معیاری ، استعمال میں آسان ، محفوظ اور کم رسک والی ہو دوسرے الفاظ میں یہی وہ بنیادی اور ہم چیزیں ہیں جو کہ ایک فاریکس بروکر اپنے صارفین کو پیش کرسکتا ہے - سرمایہ کاری کے کاروبار میں آپ غیر معروف ، چھوٹی اور غیر مصدقہ کمپنیوں پر اعتماد نہیں کرسکتے ہیں - ہر کوئی اس محاور "فرام ریگ کو ریچیز" والا محاورہ جانتا ہے جو کہ بروکرز کی بجائے بہترین انداز میں تاجران کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے - لہذا یہ بہتر ہے کہ ہے اس بروکر کا انتحاب کیا جائے جو کہ مارکیٹ کی پہلے سے ہی ایک بڑی مچھلی ہو اور یہ جانتا ہو کہ کامیابی کی انتہاء پر کس طرح پہنچا جاسکتا ہے
فی الوقت ایشیا میں بڑی بروکر کمپنیوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن اُن میں سے ایک ایسی بھی ہے جو کہ عرصہ تین سال سے مارکیٹ کو لیڈ کررہی ہے ۰ یہ انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر ہے جو کہ ایک بڑے فنانشل گروپ کا حصہ ہے یہ نام کمپنی کو بجا طور پر دیا گیا ہے - برٹس میگزین ورلڈ فنانس میڈیا نے انسٹا فاریکس کو ایشیا کا بہترین بروکر قرار دیا ہے جو کہ ایک فنانس کی دُنیا کا ایک بڑا اعزاز ہے اور یہ مسلسل تین سال سے انسٹا فاریکس ملا ہے - سال 2011 میں انسٹا فاریکس کو مایہ ناز یورپین سی ای او ایوارڈ برائے بہترین ریڑیل بروکر دیا گیا - 15 انعامات اور اعزازات کے علاوہ انسٹا فاریکس اپنی جدید سہولیات کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے کہ جیساء کہ بہترین پی اے ایم ایم سسٹم ، مفت وی پی ایس ہوسٹنگ ، آپشن ٹریڈنگ اور بہت کچھ ۰ ابھی آدھ ملین سے ذیادہ افراد انسٹا فاریکس کے صارفین ہیں اور ان کی ایک بڑی تعداد ایشیا میں موجود ہے - اگر پرائیوٹ سرمایہ کار فاریکس کو ذیادہ نفع بخش خیال کرتے ہیں تو ان کو انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرنا چاھیے ۰ کمپنی مستحکم نتائج کی حامل ہے اور سرکردہ بروکرز میں سے ایک ہے ۰ مزید یہ کہ یہ نام نہاد جدید بروکرز کے گروہ یا پول میں شامل ہوگئی ہے جو کہ اس قابل ہے کہ مارکیٹ میں جدید ترین سہولیات باہم پہنچا سکے - لیکن پہلی چیز یہ ہے کہ کمپنی کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ صارفین کو بہترین تجارتی شرائط فراہم کی جائیں
یہ بہت اہم ہے کہ فاریکس مارکیٹ میں ایک عمدہ انداز میں داخل ہوا جائے جس کہ بہترین بروکر کا انتحاب اہم چیزوں میں سے ایک اہم چیز ہے - یہ اہم بات ابتدائی طور پر آپ کے فاریکس میں سفر کی طوالت اور اس کی کامیابی کا تعین کرسکتی ہے
سنگا پور بزنس میگزین نومبر 2012
واپس