ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یہ کو ئی راز نہیں ہے کہ فاریکس مارکیٹ روز مرہ کے کا روبار کے حجم کے اعتبار سے مخلف مراحل سے گزرتی ہے
انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ کی وجہ سے نہت سی کمپنیاں فاریکس میں دلچسپی لے رہی ہیں رکھتی ہیں۔ دنیا میں معاشی بحران کی وجہ سے چونکہ بہت سے دوسرے شعبہ جات ‘ایئر بیگ کی صورتحال کا شکار ہیں تو نئے آنے والو ں کے لئے فاریکس مارکیٹ میں حقیقی معنوں میں ترقی کرنا ممکن نہیں ہو تا اور اس کی وجہ تجربہ کار تاجروں کی مارکیٹ میں اجارہ داری ہے۔فاریکس ابھی بھی تین شعبہ جات میں تقسیم کی جاتی ہے ۔تجربہ کار تاجر جو کہ مارکیٹ میں عرصہ دس سال سے تجارتی امور انجام دے رہے ہیں۔درمیانی سطح کے تاجر جو کہ ایک متوازی ماحول میں کا م میں داخل ہوئے اور تیسرا وہ کہ جنہوں نے حال ہی میں کا م شروع کیا اور انہیں دوسال سے کم عرصہ ہی گزرا ہو۔اس میں ایک بڑا نام آن لائن بروکر انسٹا فاریکس ہے۔اس کمپنی نے مارکیٹ میں عرصہ دو سال سے کام کا آغاذ کیا او ر جلد ہی مارکیٹ میں ایک اعلی مقام حاصل کیا۔
دوسرے بہت سے بروکرز کی طرح انسٹا فاریکس نے اپنے آپ کو ایک منجے ہو ئے ادارے سے طور پر پیش کیا کہ جو ہر طرح کی سہولیات بہم پہنچاتا ہے۔اور یہ کام مارکیٹ میں ترقی کے لئے از حد ضروری ہے۔
بہرحال بہت سے ایسے بھی ہیں کہ جو کہ صرف تمام سہولتوں کا اعلان کرتے ہیں جبکہ انسٹا فاریکس تو مکمل سروس فراہم بھی کررہا ہے جس کی کہ کسٹمر پہلے دو ہی سے تصدیق کرتے ہیں۔یہ تمام اس بات کو ظاہر کرتاہے کہ انسٹا فاریکس کی مارکیٹ کے حوالے سے تیاری مکمل ہے۔
پہلے دن ہی سے انسٹا فاریکس نے اپنے کسٹمرز کو ایک مکمل تجارتی نظام مہیا کیا ہے۔یعنی 107کرنسی اور 34 سی ایف ڈی امریکن شیئر اور سونے پر۔ساتھ ہی ساتھ کمپنی نے رقم جمع کروانے کے لئے کو ئی حد بھی نہیں لگائی ۔کسٹمر کم از کم ایک ڈالر بھی جمع کروا سکتا ہے۔اور تاجر لیوریج کی شرح 1:1 سے 1:1000 تک کو ئی بھی منتحب کر سکتا ہے۔دو طرح کے اکاؤنٹ بھی دستیاب ہو تے ہیں ایک سپریڈ کے ساتھ اور دوسرے بغیر سپریڈ کے۔بہرحال ان تجارتی اکاؤنٹ کی آسانی کو دنیا بھر کے 100000 ہزار سے ذائد تاجروں نے سراہا ہے ۔انسٹا فاریکس اپنے اندر ایک جامع اور مربوط حکمت عملی اپنائے ہو ئے ہے۔اور یہی وجہ اس کے کامیا بی کی ضامن بھی ہے
سب سے پہلے تو یہ ہے کہ سسٹم پر قسم کے بونس کو خوش آمدید کہتا ہے۔اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو 100$سے لے کے 50000$ تک ری چارج کرتے ہیں تو آپ 30$ سے 5000$ ڈالر تک کے بونس کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔تجربہ کا ر تاجر جو کہ کئی بروکر کے پاس کام کرکے انہیں تبدیل کرچکے ہیں انہیں کمپنی خصوصی شرائط کے ساتھ قبو ل کرنے کو تیار ہے۔رقم نکلوانے کے لئے ویزا کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔تاکہ رقم کی 100% حفاظت یقینی بنائے جاسکے۔اور یہ کمپنی کی ایک اچھوتی سروس ہے کہ جو کہ آن لائن کلائنٹز کے لئے دی جا رہی ہے۔
ہمارا ایک اہم نعرہ یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کے جہاں ترقی کے لئے مجبور کیا جا تا ہے۔اور یہ نعرہ کمپنی کے ہر مقابلے یا پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے۔مارکیٹ میں کسی ایسے بروکر کو تلا ش کرنا ناممکن ہے کہ جو آپ ایسی مارکیٹینگ سر وسز فراہم کرسکے ۔فی الحال کمپنی دو مقابلے مستقل بنیادوں پر کروا رہی ہے۔جس میں ہر شرکت کرنے والا 3000$ تک جیت سکتا ہے۔اور سالانہ انعام کی رقم 250000$ تک ہے ۔ہر کو ئی ان مقابلوں کے ذریعے اپنی رقم میں اچھا خاصا اضافہ کر سکتا ہے۔
فاریکس بروکر کے لئے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ وہ کس طرح اپنے لئے شراکت دار اور دنیا بھر میں اپنے رابطہ دفاتر تیار کئے جا سکتے ہیں ۔اور انسٹا فاریکس نے یہ کام انتہائی عمدہ انداز میں انجام دیا۔انسٹا فاریکس کے شراکت داروں کی اوسط آمدن 3000$ تک ہے۔اور اس کے رابطہ دفاتر کی تعداد 20 ممالک میں 140تک ہے۔انسٹا فاریکس کے چھ شراکت داری کے پروگرام ہیں ۔اانسٹا فاریکس کا ایک تعلیمی پروگرام بھی ہے۔جو کہ انسٹا فاریکس کی بنیادی کاموں کے علاوہ ایک کا م ہے
محتصر ا یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہانسٹا فاریکس نے فاریکس مارکیٹ میں واقعی ایک تہلکہ مچا رکھاہے جس کے 100000 سے ذائد کسٹمر اور 140 سے ذائد رابطہ دفاتر ہیں جو کہ دنیا کے بیس ممالک میں اپنا کا م جاری رکھے ہو ئے ہیں۔آج انسٹا فاریکس ایشیاء کی سر کردہ فاریکس کمپنی ہے کہ جس کا اقرار عالمی معاشی ادارے نے حال ہی میں کیا ہے۔
عالمی معاشی جریدہ نومبر 2009
واپس