empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
اچھوتی تجارت

اچھوتی تجارت

ایک بروکر کس طرح اس قابل ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی پوزیشن آفرز اور صارفین کی تعداد میں اضافہ کر سکے۔ .

فاریکس کو ان لو گوں کا اعتماد حاصل ہے جنہوں نے بہت پہلے ایک اچھی اضافی آمدنی حاصل کی تھی ۔یہ طریقہ آمدن بہت سے لو گوں کے لئے ایک لمبے عرصے تک خاصا کارآمد رہا اور اس کے بہت سے فوائد بھی ظاہر ہو ئے۔

آج بہت سے بروکر فارن ایکسینج مارکیٹ میں اپنی سہولیات پیش کر رہے ہیں ۔جس میں چھوٹے اور بڑے دونوں درجات کی کمپنیا ں شامل ہیں ۔انہی کمپنیوں میں سے ایک جو کہ آپ کو مکمل سہولیا ت فراہم کر تی ہے انسٹا فاریکس ہے جو کہ جدید ترین سہو لیا ت سے مزین کمپنی ہے۔

یہ نسبتا ایک نئی اور جدید کمپنی ہے جو کہ أپ کو مارکیٹ میں 2007 کام کرتی دیکھائی دے رہی ہے۔اور 2011 سے مو سم بہار میں اس کمپنی سے کلائنٹ کی تعداد 350000 تک پہنچ چکی ہے اور اس نے دودفعہ بہترین بروکر برائے ایشیا ء کا اعزاز حاصل کیا ہے۔



جریدہ عالمی فنانس جولائی اگست 2011
واپسی

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.