ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ہماری لائیو فیڈ کی سہولت کی وجہ سے انسٹا فاریکس صارفین جان سکتے ہیں تفصیل آپشنز کی خرید ، منسوحی ، ایکٹیویشن ٹآئم ، اور نفع اور نقصان کی تفصیلات لائیو فیڈ ایک آن لائن آپ ڈیٹڈ فیڈ ہے جو کہ درج ذیل تفصیلات کو ظاہر کرتی ہیں : منتحب کردہ تجارتی انسٹرومنٹ ، آپشن کی ویلیو ، اپشن کے لئے پُٹ یا کال کا انتحاب اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت خرید اور اختتامی قیمت لائیو فیڈ میں کلائنٹ کیبنٹ کے ذریعہ کی جانے والی مجموعی ڈیلز کی تفصیل کو ظاہر کیا جاتا ہے اور یہ خود کار طریقہ سے اپ ڈیٹ ہورہی ہوتی ہے اور ویب پیج کو ری لوڈ کرنا درکار نہیں ہوتا
انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے انٹرا ڈے اور ایکسپائِری آپشن میں تجارت کرسکے - 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں 21 کرنسی پئیر ، سونا ، چاندی اور سی ایف ڈی پر 49 شئیرز شامل ہیں