empty
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
فاریکس سرمایہ کاری
فاریکس سرمایہ کاریاں
انسٹا فاریکس کمپنی میں پی اے ایم ایم سروس سسٹم کیا ہے؟

یہ سرمایہ کاری کی سہولیات پہنچانے کے لئے ایک جامع اور موثر طریقہ ہے۔انسٹا فاریکس کا ہر کلائنٹ اگر چاھے تو کسی اور سرمایہ کار سے سرمایہ کاری کی پیشکش قبول کرسکتاہے۔اور اس کے اکاؤنٹ میں مشترکہ کام کر سکتے ہیں۔

انسٹا فاریکس کے اکاؤنٹ دو طرح کے ہوتے ہیں۔

  • اس طرح سے کلائنٹ اپنے اکاؤنٹ کو اس سسٹم میں رجسڑر کر وا سکتا ہے بطور سرمایہ کار
  • اس طرح سے کلائنٹ اپنے اکاؤنٹ کو اس سسٹم میں رجسڑر کر وا سکتا ہے بطور تاجر

سرمایہ کا ر سسٹم استعمال کر سکتا ہے پی اے ایم ایم اکاؤنٹز کا اگر وہ کسی تاجر کے ساتھ مل کر کام کرنا چاھے تو تاکہ اس میں سے نفع حاصل کیاجاسکے۔یہ تمام کام کمپنی کے زیر اثر انجام پاتاہے جس کے بعد سرمایہ کار بھی تاجر کے اکاؤنٹ کامشترکہ مالک بن جاتاہے۔اور یہ اختیار اس کی رقم کی نسبت سے ملتاہے۔

فاریکس میں سرمایہ کاری کریں
پی اے ایم ایم سسٹم دیتا کیا کیا مواقع ہے؟

انسٹا فاریکس میں یہ نظام اپنے تمام صارفین کو مہیا کرتا ہے اکاؤنٹ کو چلانے اور مینج کرنے کے تما م مواقع اور ذرائع تاکہ وہ تمام لین دین پر مکمل نظر رکھ سکیں اور نفع کو بھی خود سے جان سکیں۔ایک تاجر اپنے اکاؤنٹ میں غیر محدود سرمایہ کار غیر محدود سرمایہ کاری کے ساتھ حاصل کر سکتا ہے۔اور غیر محدود سرمایہ کاری بھی کر سکتاہے مثلا کم از کم ایک ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ حد کو ئی نہیں

ایف اے کیو : پی اے ایم ایم

اس سیکشن میں آپ اپنے ہر سوال کا جواب حا صل کر سکتے ہیں۔جو کہ کمپنی کے تمام کاموں کے بارے میں ہو سکتے ہیں۔یہ سیکشن مستقل بنیادوں پر اپ ڈیٹ ہو تا رہتاہے اس کے وجہ یہ ہے کہ کلائنٹز مستقل اس میں اپنے تاثرات دیتے رہتے ہیں۔

پی اے ایم ایم رجشٹریشن

پی اے ایم ایم میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا اس کمپنی میں ایک اکاؤنٹ ہو۔اگر آپ کا پہلے سے کوئی اکاؤنٹ موجود ہے تو آپ فورا رجسٹر ہو سکتے ہیں۔اس مقصد کے حصول کے لئے آپ کو چند معلومات ایک ایک کر کے دینی ہو نگی۔

پی اے ایم ایم مانیٹرنگ

آپ ان اکاؤنٹز کا چنا ؤ کر سکتے ہیں جو کہ آپ کے لئے ذیادہ پر کشش ہوں۔اور ان کی آپ ہر لمحہ نگرانی بھی کرسکتے ہیں۔

پی اے ایم ایم سرمایہ کار

اس اکاؤنٹ کے ذریعے آپ کسی بھی دوسری تاجر کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔جس کی کو ئی حد نہیں۔کم از کم ایک ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ کو ئی حد نہیں۔

پی اے ایم ایم تاجر

یہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔اگر آپ سرمایہ کاروں کو اپنی طرف بلانا چاھتے ہیں تو انسٹا فاریکس کا پی اے ایم ایم سسٹم آپ کو یہ سہولت بدرجہ احسن فراہم کرتا ہے۔اور یہ چیز یقیناًآپ کو آپ کی تجارت میں معاونت دیتی ہے۔

پی اے ایم ایم پارٹنر

کمپنی کا یہ نظام ایک دلچسپ اور موثرذریعہ ہے کمپنی کی شراکت داروں کے لئے۔جس سے ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کو اپنی طرف راغب کیا جاسکتا ہے اور نفع میں اضافہ کیا جا سکتاہے۔آج کل عالمی انسٹا فاریکس میو پی اے ایم ایم سسٹم ایک فاریکس مارکیٹ میں نئی چیز ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaSpot anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.