ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
آپ کے پہلے سے موجود انویسٹر مانیٹرنگ سیکشن میں ظاہر ہو ں گے
ہزاروں تاجر آپ کی درخواست منظور کرنے کے لئے بے تاب ہو تے ہیں۔
انسٹا فاریکس پی۔اے۔ایم۔ایم سسٹم میں خوش آمدید
کیا آپ دوسرے تاجروں کی جانب سے انویسٹمنٹ کی درخواست موصول کرنا چاھتے ہیں یا سرمایہ کاری کرنا چاھتے ہیں فاریکس کے کسی اور کھلاڑی کے ساتھ تو آپ کو صرف انسٹا فاریکس میں ایک اکاونٹ ہی درکار ہے اور اگر آپ کا پہلے سے اکاونٹ موجود ہے تو آپ کو صرف اندارج کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنا ہے - اگر ایساء نہیں ہے تو تفصیلی معلومات کے لئے پہلا قدم اُٹھائیں
1 | انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ لائیو تجارتی اکاونٹ کا اندراج کروائیں |
2 | اکاونٹ کے اندراج کے بعد اس کو اجازت دیں / اتھورائزڈ کریں بذریعہ کلائنٹ کیبنٹ اور کلائنٹ کیبنٹ کے بائیں مینیو سے پی اے ایم ایم سسٹم کے لنک پر کلک کریں جس کے بعد آپ کو یہ پیشکش کی جائے گی کہ اپنے درجہ کا انتحاب کریں بطور تاجر یا بطور سرمایہ کار - آپ دو اکاونٹ بھی کھول سکتے ہیں ایک بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کاراور دوسرا بطور پی اے ایم ایم تاجر) اپنی ذاتی معلومات درج کریں جو کہ فراہم کی جائیں گی آپ کے سرمایہ کاروں یا تاجران کو تاکہ وہ آپ سے رابطہ کرسکیں آپ کی یہ معلومات مکمل طور پر محفوظ ہوں گی اور صرف ان کو ہی دستیاب ہونگی کہ جو آپ کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا چاھیں یا آپ کا سرمایہ اپنے ساتھ لگانا چاھیں |
3 | پی اے ایم ایم سسٹم میں درخواست فارم مکمل کرنے کے بعد جو کہ کلائنٹ کیبنٹ میں ہوگی آپ پی اے ایم ایم سسٹم کے مکمل استعمال کرنے والے بن جائیں گے اس کا انحصار آپ کے منتحب کئے گئے درجہ پر ہوگا پی اے ایم ایم سسٹم تاجر یا سرمایہ کار کے طور پر آپ یا تو کسی اور تاجر کے ساتھ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں یا دوسرے تاجران سے سرمایہ لے سکتے ہیں جن کی فہرست ویب سائٹ یا کلائنٹ کیبنٹ کے پی اے ایم ایم ٹریڈر مانیٹرنگ سیکشن میں موجود ہے |