empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

اگر آپ یہ نظام استعمال کرتے ہیں تواس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا تمام نظام کسی بھی طرح کے غلط استعمال سے آذاد ہو گیا ہے اور یہ حفاظت ایک عام سسٹم کی نسبت کئی گناہ ذیا دہ ہے۔یہ تمام حفاظتی نظام استعمال کرنے میں انتہائی آسان ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ آپ کو 100% آذادی اور دہنی سکو ن کی فراہمی میں معاون بھی ہے۔کمپنی کے تمام کلا ئنٹ اس کو استعمال کرنے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں۔

بنک کی طرز پر ایس ایم ایس سیکیورٹی

اپنے موبائل نمبر کو اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ نتھی کریں اوراسکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کو ہر قسم ہیکر کے غیر قانونی استعمال سے بچائیں ۔لہذا ہر قسم کے لین دین سے قبل آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس ایک کو ڈ بھیجا جائے گا کہ جں کے بعد ہی کو ئی لین دین ممکن ہو سکے گااور ساتھ ہی ساتھ ہر طرح کے لین دین کی معلومات آپ کو بذریعہ مو بائل مل جائیں گی۔

کلائنٹ کیبنٹ تک رسائی کے لئے لا گز

کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان کے لئے وسیع شماریات دستیاب ہو تے ہیں۔جس میں تما م سابقہ لاگ ان بمعہ آئی پی ایڈریس دستیاب ہو ئے ہیں۔اس کے ذریعہ لاک ان کرنے والے کی تمام معلومات حتی کہ اس کی علا قائی معلومات تک ریکارڈ میں آتی ہیں۔اور اس تمام معلومات کو انتہائی آسانی سے سسٹم میں دیکھا جاسکتاہے۔اور یہ تمام کا م بذریعہ آئی پی ایڈریس کیا جا تاہے اور اس کی بدولت ہر قسم کا غیر قانونی لین دین ختم ہو جاتاہے۔

غیر تصدیق شدہ درخواستوں سے رقم نکلوانے کی حفاظت

کیا آپ نے اپنی رقم کسی پیمنٹ سسٹم یا بذریعہ بنک جمع کروائی ہے؟تو آپ کی درخواست پر فوری عمل درآمد ہو گا اور آپ کے اکاؤنٹ سے کسی بھی قسم کیرقم نکلوانا ممکن نہیں رہتا حتی کہ اگر وہ ہیک بھی ہو جا تا ہے تو ۔یہاں تک کے اگر کو ئی ہیکر اس میں رقم جمع بھی کروا تا ہے تو تب بھی می ممکن نہیں کہ وہ کو ئی غیر قانونی لین دین کرسکے یعنی اپنی جمع کردہ رقم سے ذیادہ کسی صورت بھی نہیں نکلوا سکتا ہے۔ لہذا آپ کا اکاؤنٹ ہر لحاظ سے محفوظ ہے۔فی الحال انسٹا فاریکس کا آ ن لائن بروکر ز میں سروسز کے حو الے سے ایک اہم مقام ہے اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں جدید سہو لیات فراہم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔اس مقصد کے لئے درخواست دینا انتہائی آسان ہے بلکل آپ کو ایک اپنے سکین شناختی کا پی کے ساتھ ایف ون فارم پر کرنا ہوتاہے۔

Two-factor authentication

InstaSpot aims to provide the highest level of protection of client's personal information. That is why the company designed the two-factor authentication system which ensures higher security of accounts compared with a single password.
You can enable the option through Client Cabinet. In addition to the password, the system will require a personal identification number (PIN) generated by Google Authenticator. Details

ایچ ٹی ٹی پی ۔ایس ایس ایل پر مشتعمل محفوظ تیکنالو جی

بین الاقوامی بروکر انسٹافاریکس کا ہر کلائنٹ اعلی ترین سیکورٹی سسٹم کی بنیاد پر کسی بھی غیر قانونی لین دین سے مکمل طو ر پر محفوظ ہو تاہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کا پا س ورڈ مکمل طو ر پر محفوظ رہتاہے۔جس کے ضمانت بڑے ترین سیکورٹی فراہم کرنے والے ادارے ایس ایس ایل ۔سرٹیفیکیٹ ۔ویری سائن کی طرف سے ضمانت کی جا تی ہے اور بطو رکلائنٹ آپ کا ا کاؤئنٹ ہر اعتبار سے محفوظ خیال کیا جاتاہے۔

ورچوئل کی بورڈ کے ذریعے پاس ورڈداخل کرنا

وہ کلائنٹ جو کسی بھی انٹر نیٹ کیفے یا کسی اور غیر محفوظ جگہ سے اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرتے ہیں تو ان کے لئے ورچوئل کی بورڈ کی سہولت موجود ہے۔جو کہ بذریعہ سافٹ وئیر داخل کئے گئے ۔مختلف ظرز کے چھوٹے یا بڑے کی بو رڈ کلائنٹ کو استعمال کی ایک وسیع رینج فراہم کرتے ہیں۔

پرسنل مینجر

ہر وہ کلائنٹ جو کسی بھی قسم کی مسکل کا سامنا کرتے ہیں تو ان سے پرسنل مینجر خود بہ خو د رابطہ کر تا تا کہ ان کا مسلۂ حل ہو سکے۔ایک دفعہ مسئلہ حل ہو نے کے بعد پرسنل مینجر اس اکاؤنٹ کی مسلسل نگرانی کرتا رہتا ہے تاکہ کسی بھی پیش آنے والے مسلئے کو فورا حل کیا جا سکے۔

الگ اکاؤنٹ

انسٹا فاریکس ان چند کمپنیوں میں سے ایک ہے جو کہ کلائنٹ کو ایک مکمل سیکورٹی کے ساتھ ایک الگ اکاؤنٹ کھلو انے کی سہو لت دیتی ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ کمپنی کے اکاؤنٹ میں کلائنٹ کی رقم شامل نہیں کی جا تی بلکہ اس کا اکاؤنٹ الگ سے کا م کرتاہے۔کلائنٹ اپنی رقم کا 70% بنک میں اور باقی کسی قابل اعتبار شخص کے پا س رکھوا سکتاہے۔لیکن اس تمام کے باوجو د وہ اپنی تمام رقم مکمل طو ر پر استعمال کر سکتا ہے۔

اینٹی پیشنگ ۔ کلائنٹ کے لئے انسٹا فاریکس کی تجویز

یہ کام نیٹ ورک جرائم میں سے ایک اہم جرم تصور کیا جا تا ہے۔دنیا کی لا تعداد کمپنیاں اور ان کے کلائنٹ رو زانہ کی بنیاد پر اس کا سامنا کرتے ہیں۔انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کے لئے اس بنیادی اصول کو تجویز کرتاہے۔جس پر عمل کی صورت میں آپ کے اکاؤنٹ میں کسی تیسرے فریق کی عمل داری ممکن نہیں رہتی۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.