empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فاریکس سکلیپنگ تجارت برائے حکمت عملی برائے 20 پپز تاجر کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ 20 پپز روزانہ حاصل کرسکے مثلا کم از کم 400 پوائنٹز ہفتہ وار

اس حمکت عملی کے تحت چنا گیا کرنسی پئیر ایک دن میں ایکٹولی حرکت کرتا رہے کبھی اوپر اور کبھی نیچے اس حوالے سے پاونڈ / ڈالر اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی سب سے ذیادہ فائدہ مند خیال کئے جاتے ہیں تجارتی سیشن 12:30 جی ایم ٹی سے قبل شروع نہیں ہونا چاھیے جس کی وجہ امریکی ولٹائل سیشن ہے اور یہ کہ اس دن کوئی پہلے سے متعین معاشی پروگرام یا کوئی اور اہم خبر متوقع نہ ہو اگر ایسا ہے تو ضروری ہے کہ مارکیٹ میں اس خبر کے بعد کام کا آغاذ کیا جائے

تاجران کے لئے یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ وہ 30 منٹ کا انٹرول اختیار کرے اور سٹنڈرڈ 5 مومنٹم کے انڈیکٹر کا انتحاب کرے اور موونگ ایوریج 20 ایس ایم اے ہونی ضروری ہے

کلوز کینڈل 20 ایس ایم اے سے اوپر اور مومنٹم انڈیکٹر اگر ایوریج لیول سے اوپر ہوتو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے مستقبل کی خرید کے لئے انٹری پوائنٹ ہے اور جب قیمت موونگ ایوریج پوائنٹ کم اور مومنٹم انڈیکٹر بھی ایوریج لیول سے کم ہو تو یہ ضروری ہے کہ کسی پئیر کا شارٹ ٹریڈ کے لئے تبادلہ ضروری ہے- جب ٹریڈ اوپن ہو اور 20 ایس ایم اے لائن کو کراس کرنے کے قریب ہو تو پوزیشن کو کلوز ہونا ضروری ہے

سٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ آڈرز 20 پپز کے لیول پر لگتے ہیں کیونکہ وقفہ انتہائی کم ہوتا ہے تو ٹریلنگ سٹاپ ایک پپ سے استعمال کرنا ممکن ہوتا ہے ایک اور صورت کہ جب کہ زیرو پر آڈر پلیس کیا جائے یہ اس صورت میں ہوتا ہے کہ جب قیمت 10 پپز دور ہو

اس حکمت عملی کو بنانے والے یہ یقین رکھتے ہیں یہ حکمت عملی بہت نفع بخش ہے صرف اس صورت میں کہ جب اوپر والی ہدایات پر عمل کیا جائے

فہرست کی جانب واپسی
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.