empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ڈبل ٹاپ انداز با آسانی شناخت کیا جانے والا ریورسل انداز ہے ۰ یہ انداز عموما ریزسٹنس لیول کے قریب بنتا ہے اور سگنل مارکیٹ میں اُس صورتحال کو ظاہر کرتی ہے کہ جب قیمت مسلسل دو مرتبہ ریزسٹنس لائنز کو توڑنے میں ناکام رہے ذیل میں آپ ڈبل ٹاپ انداز کی تصویر دیکھ سکتے ہیں

ڈبل ٹاپ انداز

یہ بات اہم ہے کہ تصویر میں دوسرا ٹاپ پہلے ٹاپ سے قدرے نیچے ہوتا ہے جو کہ اس بات کا یقینی اشارہ ہے کہ ریزسٹنس نہیں ٹوٹے گی اور قیمت یقنی طور پر واپس ہوگی - تاجران کے لئے یہ بہتر رہے گا کہ وہ مارکیٹ تب داخل ہوں کہ جب قیمت ڈبل ٹاپ لیول پر یا نییک لائن کے لیول پر موجود ہو

دیکھیں مزید ڈیولپمنٹ کیا بنے گی کہ جو ہم دیکھ سکیں گے :

ڈبل ٹاپ انداز

تنزلی کا عمل عموما ڈبل ٹاپ انداز کی اونچائی کے برابر ہوتی ہے - تجربہ کار تاجران کے مطابق ان اندازوں کو عموما مضبوط رجحان کے بننے کے بعد کی پایا جانا ذیادہ فائدہ ہوتا ہے ۰ مثلا ایک بے کار سائیڈ وے مارکیٹ ان کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ یہ انداز عموما 1 گھنٹہ سے اوپر والے ٹائم فریمز میں ملتے ہیں

ایکچوئل پیٹرن

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.