empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فلیگ چارٹ انداز ایک اہم ترین چارٹ انداز ہے - یہ تسلسل کا اشارہ ہے کہ جو کہ رجحان کی مزید سمت کو ظاہر کرتا ہے ماہرین کی اور نئے آنے والوں کی اس انداز کے حوالے مختلف آراء ہیں - نئے آنے والوں کی نظر میں یہ بننے والی فلیٹ مارکیٹ ہے - مارکیٹ اس صورتحال ہو ایک متوازی قوت کے تسلسل سے مارکیٹ میں بننے والی توقف کی صورتحال کے طور پر لیتی ہے - جب کہ پرائس ایکشن کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ہے یہ فلیٹ اضافہ یا تنزلی کے رجحان کے دوران بنتا ہے

فلیگ انداز

انداز کے بننے کا بنیادی طریقہ کار

  • ایک ساتھ متعدد سیشن میں بننے والا تیز رفتار اضافہ یا تنزلی کا عمل;
  • ایک مختصر رینج میں بننے والی فلیٹ موو اور اس کے بعد سائیڈ وے چینل کی واضح باونڈریز / حدود بنتی ہیں - ایک مکمل فلیگ انداز میں فلیٹ موو اس سے پہلی موو کے قدرے مخلتف سمت میں ہوتی ہے - یہ ایک اہم پوائنٹ ہے کیونکہ اگر یہ ایک ہی سمت میں جائیں تو اس کے بعد تسلسل بننے کی بجائے ایک ریورسل انداز عمل میں ائے گا
  • اس صورتحال میں پیڑن کو ایک انڈیکیٹر کے طور پر نہیں لیا جانا چاھیے یا جب تک ممکنہ بریک تھرو ممکن ہو تب تک آپ کو سیل سٹاپ یا بائے سٹاپ آڈرز لگانے چاھیں
  • بننے والے فلیٹ کے چینل کی حدود کو ظاہر کرتا ہے - تاکہ مزید پرائس موو کی پیشن گوئی ہوسکے حالیہ اضافہ یا تنزلی کی لمبائی کو نوٹ کریں اور رینج کے کناروں سے بلکل اتنی ہی لمبائی کو نوٹ کریں
  • ابھی اس کو تین حصوں میں تقسیم کریں جس میں 30 فیصد انٹری پوائنٹ جب کہ 70 فیصد پوزیشن کو کلوز کرنے کا پوائنٹ ہوگا

یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ یہ ایلگوریتھم تمام چارٹ پیٹرنز کے لئے درست ہے قطع نظر اس حقیقت کے کہ کچھ تاجران متوقع یا اندازہ لگائے گئے نفع کا ایک قابل قدر حصہ کھو دیں گے یہ صورت درست اور صائب معلوم ہوتی ہے

اگر مارکیٹ مبہم صورتحال کا شکار ہو تو سب سے قبل بھروسہ انداز یا پیٹرن بھی ہمیشہ کام نہیں کرتا ہے - لہذا ہماری تجویز یہ ہے کہ اس کو اسی طریقہ سے استعمال کریں پہلا 30 فیصد جو کہ نفع کے کھو جانے کا باعث ہوگا وہ مصنوعی بریک آوٹ کے رسک کو کم کرے گا جب کہ باقی ماندہ 30 فیصد ایک نا مکمل ورک آوٹ سے آپ کو بچائے گا

متبادل صورتحال میں اگر متوقع نفع کے 70 فیصد تک پہنچنے کے بعد آپ کو 2 یا 3 واضح سگنلز ملیں گے جو کہ قیمت کے مزید سمت کا تعین کریں گے آپ ٹریڈ کو اوپن بھی رکھ سکتے ہیں

مختصر یہ کہ اس حقیقت پر توجہ رکھیں چند اہم خبروں کے جاری ہونے کی وجہ سے فلیگ انداز کے بننے سے قبل ایک تیز رفتار اضافہ عمل میں آسکتا ہے اور یہ ورک آوٹ {یعنی کام کے مکمل ہونے} کے امکانات کی کمی کو ظاہر کرتا ہے لہذا فلیگ انداز میں تجارت کرتے ہوئے یہ مکمل طور پر سمجھ لیں یا سمجھا لیں کہ یہ انداز کیوں بنا تھا

ایکچوئل پیٹرن

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.