ہیڈ اینڈ شولڈر انداز
ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ایک ابتدائی تبدیلی کا انداز ہے یہ پیڑنز 3 ٹاپس یا 3 باٹمز کی بنیاد پر بنتا ہے مزید یہ کہ درمیانی ٹاپ {باٹم} باقی دو کی نسبت بلند ہوتا ہے
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ایک ابتدائی تبدیلی کا انداز ہے یہ پیڑنز 3 ٹاپس یا 3 باٹمز کی بنیاد پر بنتا ہے مزید یہ کہ درمیانی ٹاپ {باٹم} باقی دو کی نسبت بلند ہوتا ہے
عموما نئے آنے والے تاجران اس کوشش میں ہوتے ہیں کہ تجارتی چارٹ میں نئے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز تلاش کرسکیں - یہ ماڈل کرنسی تجارت کی کم و بیش تمام کتابوں میں بیان کیا گیا ہے ، ماہرین کے اس حوالے ریسرچ پیپر لکھ رکھے ہیں اس حوالے سے لیکچرز بھی مل جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ - بہرحال اس حقیقت سے قطع نظر کہ یہ ماڈل بہت ہی معروف ہے لیکن پھر بھی اکثر تاجران اس کی غلط شناخت کرتے ہیں اور یہ نہیں جان پاتے کہ اس کو تجارت میں کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے
یہ پیٹرن 3 بلند ترین لیولز یا 3 تھرو کی بنیاد پر بنتا ہے
patternsریورسل ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 3 پیک یعنی بلند ترین لیولز کی وجہ سے بنا ہے جس میں درمیانی پیک باقی دو کی نسبت اونچی ہے - درمیانی پیک {ہیڈ} کا دائیں ہاتھ والا کم ترین لیول پیک کے بائیں کم ترین سے قدرے اوپر ہوتا ہے - قطع نظر اس بات کے کہ یہ صورتحال اس ماڈل کے لئے بہترین ہے لیکن یہ کیس بھی ملتے ہیں کہ نییک لائن افقی ہوتی ہے اور اکثر اوقات یہ بائیں جانب قدرے جھُکی ہوئی ہوتی ہے - یہ ماڈل بھی کام کرتے ہیں لیکن ان کی ناکامی کا امکان عمومی ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نسبت خاصا ذیادہ ہوتا ہے
آئیں اس بات پر نظر ڈالیں کہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے نکلنے سے کون سا وقت بہترین ہے تو اصول کے طور پر جو بات ملتی ہے کہ وہ نییک لائن کی بریک سیل کا ایک واضح اشارہ ہے - دوسرے الفاظ میں نییک لائن سے نیچے کینڈل کی کلوزنگ ایک سیل کا اشارہ ہے
نفع کے حصول کا ہمارا کم از کم ہدف مڈل پیک {ہیڈ} سے نییک تک کے فاصلہ کے متناسب ہے - بہرحال ایسا تبدیلی کا انداز کبھی کبھار موجودہ فاصلہ سے ذیادہ بھی نفع حاصل کرسکتا ہے اسی بنیاد پر جب نفع کے حصول کا ہدف حاصل ہو جاتا ہے تو ڈیلی کو جزوی طور پر بند کرنے کی ایک بہترین آپشن ہوسکتی ہے اور باقی پوزیشن کو ٹریلنگ سٹاپ پر لگا دیں یا نئے اہداف کا تعین کریں مثلا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز کو استعمال کرتے ہوئے
سیل کی ڈیلز کے لئے سٹاپ لاس لیول کو کم از کم رائٹ شولڈر سے اوپر ہونا چاھیے - مزید یہ کہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز میں تجارت کا حجم بہت اہم ہے