ٹرپل ٹاپ اور ٹرپل باٹم انداز
ٹرپل ٹاپ ایک ریورسل انداز ہے جو کہ تین برابر کے بلند ترین لیولز کے بننے اور اس کے بعد سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے عمل میں آتا ہے
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ٹرپل ٹاپ ایک ریورسل انداز ہے جو کہ تین برابر کے بلند ترین لیولز کے بننے اور اس کے بعد سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے عمل میں آتا ہے
ٹرپل ٹاپ اور ٹرپل باٹم انداز سب سے کامیاب اور کار آمد انداز ہیں اور سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے ریوسل انداز ہیں - یہ سب سے بہتر ہیں کہ ان کو رجحان کے تبدیل ہوتے وقت عمل میں لایا جائے - اس حکمت عملی کی بنیاد قیمت کے کسی خاص شرط کے مطابق عمل کرنے پر ہے اور یہ اس کا تعین ایک تصویری / گرافیکل صورت کے بننے پر کیا جا سکتا ہے
ہم جب چارٹ میں ٹرپل ٹاپ انداز دیکھتے ہیں تو یہ رجحان میں تبدیلی کی خبر ہوتی ہے - تاجران ریزسٹنس یا سپورٹ لیولز پر توجہ مرکوذ کرتے ہوئے نفع بنا سکتے ہیں - ٹرپل ٹاپ اور ٹرپل باٹم انداز دونوں کی چارٹ میں با آسانی نوٹ کئے جاسکتے ہیں - یہ منٹ اور آوور چارٹ میں بنتے ہیں - ان کو با آسانی شناخت کئے جانے کے باعث ان میں تبدیلی کی سکت یا اشارہ تاجران کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ وقت پر فیصلہ کرتے ہوئے ڈیل کو ایک درست سمت میں بند کر سکیں
جب مارکیٹ بُلش ہو تا ٹرپل ٹاپ انداز کی حکمت عملی مارکیٹ لگائیں جاسکتی / استعمال کی جاسکتی ہے - یہ انداز تب بنتا ہے کہ جب قیمت مسلسل تین مرتبہ ریزسٹنس کو توڑنے کی کوشش کرے اگر یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا تو قیمت واپس اپنے سابقہ سپورٹ لیول {نییک لائن} کی جانب حرکت کرتی ہے جس کو رجحان میں تبدیلی کہا جاسکتا ہے
نئے آنے والے اکثر ٹرپل ٹاپ کو ڈبل ٹاپ کے ساتھ خلط ملط کر دیتے ہیں جو کہ تب بنتا ہے کہ جب قیمت دو مرتبہ ریزسٹنس لیول تک جائے - یہ بہتر ہوتا کہ قدرے ذیادہ انتظار کیا جائے اور دیکھا جائے کی کون سی صورت درست انداز میں بنتی ہے نہ یہ کہ غلط پیشن گوئی کی جائے اور رقم کا نقصان کروایا جائے
ٹرپل باٹم انداز تب بنتا ہے کہ جب مارکیٹ بئیرش ہوتی ہے - یہ اس بات بات کا اشارہ ہوتا کہ مارکیٹ مستقبل قریب میں نیچے کی جانب متوقع طور پر جائے گی / تبدیلی کرے گی بعض اوقات یہ انداز ایک لمبے شیڈو کے ساتھ کینڈل سٹک کی مشابہت اختیار کر لیتا ہے اور شارٹ باڈی سپورٹ لائن کو توڑ رہی ہوتی ہے - نئے آنے والے اس اشارے کے حوالے سے پریشان ہوسکتے ہیں لیکن کینڈل سٹکس کا اس انداز میں بننا یہ اشارہ ہوتا کہ بُلز نے صورتحال کو اپنے قابو میں کیا ہے - خرید کے لئے بہترین وقت وہ ہوتا کہ کہ جب کینڈل سٹک کراس کر لے یا تب کہ جب قیمت تیسرے لیول کو ہٹ کرے - اس صورت میں تاجران کو ہدف ریزسٹنس لیول پر لگانا چاھیے
واپسی کرتی ہے تو تین باٹمز کا کم ترین لیول ایک ہاریزونٹل کی جانب سے نیچے کی جانب حرکت کرتا ہے - اگر آپ کو ٹرپل ٹاپ ملے تو انتظار کریں کہ قیمت نیچے کی جانب آئے اور نییک لائن توڑ لے ، یہ اشارہ ہوگا کہ اضافہ کا رجحان تبدیل ہوگا یعنی قیمت نیچے کی جانب آئے گی