کیوں کہ کوئی بھی کاروبار، فوریکس ٹریڈنگ کی تعلیم کے ساتھ شروع ہوتا ہے. ویڈیو اسباق تاجروں کو بصری معلومات فراہم کرتے ہیں اور انہیں ایک حقیقی تاجر کا کردار ادا کرنے کی اجازت دیتے ہیں. ہم آپ کو فاریکس ٹریڈنگ میں شامل ہونے اور انسٹا فاریکس مفت کورس سے جڑنے کا مشورہ دیتے ہیں مبتدی تاجروں کے لئے.
|
انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارتادھر آپ ایک تفصیلی تربیتی مواد حآصل کرسکتے ہیں جن کا ایک اہم مقصد اور ہدف وہ تاجران ہیں جو کہ فاریکس میں تجارت کی غرض سے نئے آئے ہیں – آپ جان سکتے ہیں کہ اکاونٹ کس طرح کھولنا ہے ، آڈرز کس طرح دینے ہیں ایک اکاونٹ سے دوسرے میں کس طرح سوئچ کرنا ہے ، پی اے ایم ایم اکاونٹ کو کس طرح استعمال کرنا ہے – یہ تمام جوابات آپ کے لئے ویڈیوز میں دستیاب ہیں |
|
انسٹا فاریکس کی جانب سے نئے آنے والوں کے لئے تربیتی کورساس کورس میں وہ تمام تفصیلی معلومات بشمول ٹیکنیکل اور بنیادی تجزیات پر مشتعمل ہے جو کہ فاریکس میں تجارت کرنے والے ہر فرد کے لئے نا گزیر ہے – تریبتی کورس کی تمام معلومات کا تعلق تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 میں کام کرنے سے ہے کہ اس کو کس طرح استعمال کرنا ہے اور اس میں موجود پروگرامات کا کیا مقصد ہے |