انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
کرنسی پیئر کی تجارت فاریکس مارکیٹ میں ایک سمت یا رجحان ہو تاہے جو کہ آخری لمحات میں معلوم ہو تا ہے لیکن تجربہ کا ر تاجر اس کا اندازہ تجارتی ہفتہ شروع ہو نے سے قبل ہی لگا لیتے ہیں
بہت سے عناصر ایسے ہو تے ہیں جو کہ تجارتی رجحان کی تشکیل میں اپنا حصہ ادا کرتے ہیں
1. امریکن ایکسینج میں جمعہ کے دن کرنسی پیئر کی تجارت
2. فر ق کا رونما ہو نا (گزشتہ دن کے اختتا م پر اور اگلے دن کے آغاذ پر )اور پیر کی درمیانی رات میں (ایشیائی تجارتی سیشن میں )اس کے طو ر پر مزاحمتی معیار کسی بھی جوڑے کا اکثرسپورٹ لیول بن جاتاہے۔
امریکی تجارتی سیشن کے درمیان پیرکو اور ایشیائی تجارتی سیشن جمعہ کے دن مزاحمتی لیول قدرے ذائد ہوتا ہے۔جو کہ اس کو اوپر یا نیچے کی جانب توڑتا ہے اور اصولا رجحان کی جانب بڑھتا ہے۔
پہلا اور بنیادی فاریکس مارکیٹ میں کسی بھی رجحان کا جمعہ کے رو ز امریکی ایکسینج میں ۔یہ درحقیست ایک امتحان ہو تا ہے رجحان کی سمت اور قوت کا۔
کو ئی بھی منفی خبر جمعہ کے روز کسی بھی کرنسی کے چڑھاؤ کو متاثر نہیں کرتی۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بنک او ربروکر اس کا اثر پیر کے روز کی تجارت میں نہیں لیتے
اگر کسی رجحان میں کو ئی تیزی دیکھی جا تی ہے تو اس کے دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1. رجحانی لہر کی ایک خبر مثلا 400 پو ائنٹ جس کو کہ کسی کرنسی پیئر نے گزشتہ ہفتہ کے دوران عبور کیا پہلی لہر بن جائے گا ‘ اور اسی سمت میں تیسری لہر جو کہ 640 پو ائنٹ کے برابر ہو گی اور 60% لمبی ہو گی۔
2. رجحانی لہر کی ایک خبر مثلا 400 پو ائنٹ جس کو کہ کسی کرنسی پیئر نے گزشتہ ہفتہ کے دوران عبور کیا پہلی لہر بن جائے گا ‘ اور اسی سمت میں تیسری لہر جو کہ 640 پو ائنٹ کے برابر ہو گی اور 60% لمبی ہو گی۔
اگر امریکی تجارتی سیشن میں جمعہ کے روز مارکیٹ میں کرنسی کو ئی خاص لین دین نہ کرئے تو ا س کا مطلب یہ ہے کہ کرنسی بروکر نے کو ئی خاص رجحان اختیار نہیں کیا ۔اب اس کا اطلاق پیر کو ہی ہو گا۔
اوپر بیا ن کی گئی ہر چیز سے ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ایلیٹ ویو کے برتاؤ کے بنیاد پر جمعہ کے روز کرنسی کے اگلے ہفتے کے نتائج کا اندازہ ہو سکتاہے
1.اگر رجحان کا باعث بننے والی قوت بہت مضبوط ہو تو اور جمعہ کے روز کو ئی خاص بڑھوتری بھی دیکھی جا ئے تو ہو سکتا ہے کہ پیر یا منگل کو اس کے برعکس دیکھنے کو ملے۔
2.اگر جمعہ کو کرنسی رجحان کے برعکس تیزی کا مظاہر ہ کرئے تو اس میں اس کا الٹ اثر بھی دیکھا جا سکتاہے۔
3. اگر جمعہ کے روز کچھ خاص تیزی دیکھنے میں نہیں آتی تو ہو سکتاہے کہ پیر یا منگل کے رو ز کو ئی تیزی دیکھنے میں آ جائے۔
ایک اور اہم پہلو کرنسی ما رکیٹ کے تجزیات کا یہ ہے کہفاریکس معاشی کینڈر جو اگلے ہفتے کے لئے ہے۔اس مقصد کے لئے واقعات کا درج کیا جا نا ضروری ہے جو کہ آنے والے حالات کے حو الے سے خبر دیں گے۔
قطع نظر اس کے کہ اور اہم بات یہ ہے کہ آنے والے فرق کی طرف بھی لازمی تو جہ دی جا ئے جو کہ پیر کی درمیانی شب واقع ہو تے ہیں ۔چاھے ان کی سمت کچھ بھی ہو ایشیائی تجارتی سیشن کے بعد۔
اگر آپ مارکیٹ میں کمانا چاھتے ہیں تو آپ کے لئے یہ لاز م ہے کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر ہو نے دالی تبدیلیوں کا ضرور جائز ہ لیں
ہر تاجر کو اس نتیجے پر پہنچنا چاھیے کہ کرنسی مارکیٹ کی بیشتر اتار چڑھاؤ آنے والی خبروں پر بنیاد کرتے ہیں او ایک ہلکی سی تبدیلی اس وقت دیکھی جا سکتی ہے کہ جو اس خبر کو سرکاری سطح پر جاری کیا جا ئے۔