انسٹا فاریکس - لاکھوں صارفین ہم پر اعتماد کرتے ہیں آپ کی پسند آپ کے الفاظ سے ذیادہ گرج دار ہے
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
فٹ رہیں اور اولیگ ٹکٹاروو کی طرح کامیاب رہیں انسٹا فاریکس برانڈ ایمبیسیڈرز کے درمیان ایک چمکتا ہوا ستارہ
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے. ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
فاریکس ایک بین الاقوامی مارکیٹ ہے
لفظ فاریکس ایک ٹرم ہے جو کہ فاریکس ایکسینج سے ماخوذ ہے جس سے مراد فنانشل مارکیٹ میں ایک کرنسی کے مقابلہ میں دوسری کرنسی کا تبادلہ کرنا ہے فاریکس بیسیوں صدی کی سن ستر 70 کی دہائی سے موجود ہے یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی اور دُنیا میں سب سے ذیادہ ٹریڈ کی جانے والی مارکیٹ ہے اس میں روزانہ کا لین دین 4 ٹڑیلین ڈالرز کا ہے
آپ کی معلومات کے لئے انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے 100 سے ذائد کرنسی پئیرز جو میں نیشنل کرنسیوں کی کثیر تعداد موجود ہے
کسی بھی اور مارکیٹ کی طرح فاریکس میں بھی کچھ گُڈز ، جیساء کہ مختلف ممالک کی کرنسیوں کی ٹریڈ ہوتی ہے
کرنسی ڈائنیمک کا بنیادی اصول حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ دُنیا بھر سے کمرشل کمپنیوں کی ضرورت ہے تاکہ بیرون ملک سے کمایا جانے والا نفع اپنی مقامی کرنسی میں تبدیل کرسکیں بہرحال ان کا مجموعی فاریکس مارکیٹ میں حصہ 5 فیصد تک کا ہے باقی ماندہ 95 فیصد کا تعلق کرنسی تاجران کے سرمایہ سے ہے کہ جو کرنسی کے اتار چڑھاو سے نفع بنانے کی کوشش کرتے ہیں
بہرحال اگر آپ کی ترجیح سی ایف ڈیز تجارت سٹاکس ، فیوچرز اور انڈیسسز میں کرنا ہے تو ہم ان کے لئے بھی انسٹا فاریکس اکاونٹ استعمال کرسکتے ہیں
یہ ایک جانی مانی حقیقت ہے کہ فاریکس مارکیٹ میں ایک واضح رسک شامل ہے جیساء کہ مکمل نقصان کا ہوجانا یعنی آپ کا کُل سرمایہ ہی ضائع ہوجائے بہرحال دوسری مارکیٹوں جیساء کہ {سٹاک اور کیموڈٹی} فاریکس میں کریش کرجانے کا خطرہ نہیں ہوتا جس کی وجہ اسکی کیموڈٹی جیساء کہ کرنسی ہے جو کہ سب سے ذیادہ لیکوڈ ہے اور تمام دستیاب ذرائع میں ایک قابل اعتماد ذریعہ تجارت ہے
تاجروں کی اکثریت 85 فیصد تک ذیادہ تر اہم کرنسیوں / میجرز میں تجارت کرتے ہیں جیساء کہ امریکی ڈالر {یو ایس ڈی} جاپانی ین {جے پی وائے} برطانوی پاونڈ {جی بی پی} سوئس فرانک {سی ایچ ایف} کینڈین ڈالر {سی اے ڈی} اور آسٹریلیوی ڈالر {اے یو ڈی} ہیں
مثلا اگر امریکی ڈالر کمزور ہورہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ کوئی دوسری کرنسی مضبوط ہورہی ہے جو کہ مارکیٹ میں لین دین کے عمل کو دوبارہ بہتر کرتا ہے صورتحال کا اچھا استعمال کرنے سے تاجر ایک اضافہ نفع بنا سکتا ہے
فاریکس ہر ایک کے لئے دستیاب ہے
انٹرنیٹ کی مرہون منت تاجران دوسرے ممالک کے صارفین سے تجارت کرسکتے ہیں لہذا ایکسینج ریٹ میں ہوتی مسلسل تبدیلی ، تاجر کی صلاحیت اور شاندار سافٹ وئیر آپ کو اس قابل کرتا ہے کہ بغیر کوئی وقت لگائے اس شاندار کاروبار کا آغاذ کرسکیں آجکل ای سی این بروکر کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے کیونکہ یہ صارف کو بہترین بِڈ اینڈ آسک ریٹ لگاتے ہوئے ایک دوسرے سے تجارت کی سہولت فراہم کرتے ہیں
سیکورٹی فاریکس میں تجارت بذریعہ انٹر نیٹ کرنے سے ہر صارف کی رقم کا تحفظ انسٹا فاریکس کے جدید سیکورٹی سسٹم سے ممکن ہوتا ہے
فاریکس مارکیٹ میں آسان رسائی ممکن بناتی ہے
فاریکس میں تجارت کے لئے صارف کو کم از کم ایک ڈالر ہی جمع کروانا ہوتا ہے
انسٹا فاریکس اپنے صآرفین کو مناسب شرائط فراہم کرتا ہے آپ کو محض تجارتی اکاونٹ کھولنا ہے اور رقم کمانا شروع کرنا ہے
کیا آپ ایک تاجر بننے کا فیصلہ کر چُکے ہیں ؟ انسٹا فاریکس کے ساتھ اپنا اندراج کروائیں
World №1 broker gives its clients a unique opportunity to carry off the legendary luxury sports car! The campaign with Ferrari F8 Tributo as a main prize will be held from December 09, 2019 to December 09, 2022. Anyone who tops up their account with $1,000 or more and register for the campaign can compete for the posh car. The winner will be determined randomly with the help of Ferrari-number, so all contenders have a chance to win.

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم- ڈکارکار ریلی کی آفیشل حصہ دار
InstaSpot is a title sponsor of the official participant of the Dakar rally, InstaSpot Loprais Team. This rally team is a joint project of InstaSpot, Loprais team, a regular participant of the Dakar rally, and automobile concern Tatra, which provides the team with the famous trucks. The agreement on organizing a team was signed in May 2011 by the pilot of the Loprais team Ales Loprais and the Deputy Director General of InstaSpot Dmitry Savchenko. It was a momentous event for both Loprais family and InstaSpot.

ایلس لوپرائس انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا مینجراور لیڈر ہے-یہ ایک گاڑیاں بنانے والی کمپنی جو کہ بہت مشہور ہے یعنی ٹاٹراٹرک کے مالک بھی ہیں ان کی پیدائش ۱۹۸۰ میں چیک ری پبلک میں ہو ئی ان کا خاندان میں بہت سے ڈکار کار ریلی کے چمپینز پائے جاتے ہیں اس کی پرورش ریلی کی تیاریوں کے لئے نہ ختم ہونے والے سلسلہ کے ماحول میں ہوئی لہذا ان کا بچپن کاروں کی مرمت ، اور گھر سے ذیادہ گیراج میں وقت گزارنے میں گزرا

انسٹا فاریکس کمپنی نے انسٹا فاریکس برینڈیڈ ائیر پلین کے لئے چیک آئیر لائن کے ساتھ ایک معائدہ کیا ہے انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کا مطلب محض آسانی اور بہترین معیار کی سروسز ہی نہیں بلکہ بہترین اور تیز رفتار عمل داری بھی ہے - ہر روز کرنسی تجارت میں نئی بلندیاں قریب سے قریب تر ہورہی ہیں اور تاجران ہماری کمپنی کا حصہ بن رہے ہیں